’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف
سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔
لائیو کوریج
پی ٹی آئی کو انتخابی مہم میں مشکلات: ’انتقام لینے سے فرصت ملے تو یہ عوام کا سوچیں‘
الیکشن 2024: پاکستان میں کچھ لوگ ووٹ کیوں نہیں ڈالنا چاہتے؟
الیکشن 2024: ’حکومتیں بنانے اور گِرانے کی طاقت کا حامل‘ پاکستانی میڈیا سیاستدانوں کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کیوں؟
’مظلوم پشتونوں کی آواز‘ سمجھی جانے والی پشتون تحفظ موومنٹ تقسیم کیسے ہوئی اور اب کہاں ہے؟
آٹھ فروری کے بعد! عاصمہ شیرازی کا کالم
سیاسی انفلوئنسرز اور ٹرولز جو پاکستان میں سینسرشپ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے الیکشن پر اثرانداز ہو رہے ہیں
وفاق میں حکمراں جماعت کا فیصلہ کرنے والا شہر کراچی 8 فروری کو کس پارٹی کو ’کِنگ میکر‘ بنائے گا؟
پاکستان کے وہ علاقے جہاں خواتین کو ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں
انتخابی مہم اور تحریکِ انصاف کی مشکلات: ’انتقام لینے سے فُرصت ملے تو یہ عوام کا سوچیں‘
عطااللہ کی انوکھی فرمائش، بھٹو کا جیالا شاعر اور شریف خاندان کا ’پسندیدہ گلوکار‘
’مذہب کی سیاست‘: پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعتیں کہاں کھڑی ہیں اور اِن کے جیتنے کے امکانات کتنے ہیں؟
عمران خان کے بغیر تحریک انصاف کی انتخابی مہم: ’مشکلات اتنی ہیں کہ آپ کو سب کچھ بتا بھی نہیں سکتے‘
بلوچستان میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکوں میں 27 ہلاک: ملک میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھی جائے، چیف الیکشن کمشنر
عسکری دارالامان میں بیوہ جمہوریت کی شادی: وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات
’حق دو تحریک‘ کے مولانا ہدایت الرحمان: ’ایک خاموشی ہے، جیسے لوگوں کو پتا ہو کہ ان کے چُنے ہوئے لوگ منتخب نہیں ہوں گے‘
پی ٹی آئی کی اچھوتی ڈیجیٹل انتخابی مہم جسے کبھی ’عمران خان کی آواز‘ تو کبھی ’بندشیں‘ جگائے رکھتی ہے
نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف آنے والے فیصلے کو پاکستان میں خواتین کے لیے ’خطرناک نظیر‘ کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟
’اب وہ ملزم نہیں، مجرم ہیں۔۔۔‘ جب عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدت کے دوران نکاح کے الزام پر سزا سنائی گئی
کیا الیکشن 2024 میں حصہ لینے والی مرکزی مسلم لیگ حافظ سعید کی جماعت الدعوۃ کا ’نیا چہرہ‘ ہے؟
