’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔

لائیو کوریج

  1. عمران خان کو شفا ہسپتال نہ لے جانے کا فیصلہ کیا حکومت کے لیے قانونی اور سیاسی مشکلات کا باعث بن سکتا ہے؟

  2. ڈاکٹر عظمیٰ کی عمران خان سے ملاقات اور محمد مُرسی کا حوالہ: مصر کے سابق صدر کی موت کن حالات میں ہوئی تھی؟

  3. عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کے بجائے پمز میں معائنہ، گھنٹوں میں جیل واپسی اور حکومتی توجیہ پر اٹھتے سوال

  4. ’دفاعی افواج ایکٹ‘ قومی اسمبلی سے منظور: ’چیف آف ڈیفنس فورسز وزیر اعظم کے اعلیٰ فوجی مشیر ہوں گے‘

  5. دفاعی قوت، اخراجات اور ہتھیار: پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کی فوجی صلاحیت کے بارے میں ہمیں کیا معلوم ہے؟

  6. عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ’من و عن عمل‘ سے ’قانونی سُقم‘ اور ’سازش‘ تک: سپریم کورٹ کا فیصلہ حکومت کے لیے کنفیوژن کا باعث کیوں بنا؟

  7. عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف نظرثانی درخواست: منصفانہ ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں ہوئے، وفاقی حکومت

  8. سپریم کورٹ کا عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

  9. عمران خان کی میڈیکل رپورٹ: ’اینگزائٹی لیول تھری پلس‘ کیا ہے اور اِس کا کیا علاج ہے؟

  10. محمد خان جونیجو: پاکستان کے ’شریف‘ وزیرِاعظم جو پارلیمان کی بالادستی کی کوشش کرتے برطرف ہو گئے

  11. ’جو مرضی کرنا ہے، کرو‘: جب عمران خان سے ناراض سلیم ملک نے انڈین بولرز کی پٹائی کر دی

  12. ’محمد حسین عمران خان کا دیوانہ تھا، قانون سے مکمل تعاون کریں گے‘

  13. عمران خان تک رسائی یا اُن کی رہائی: پاکستان تحریک انصاف مجوزہ احتجاجی تحریک کے ذریعے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟

  14. مکہ معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، دفاعی نوعیت کا ہے اور اس میں خطے کا کوئی بھی ملک شامل ہو سکتا ہے: پاکستان

  15. خیبر پختونخوا میں اراکینِ اسمبلی اور ان کے شریکِ حیات کو تاحیات سرکاری پاسپورٹ جاری کرنے کی سہولت ختم

  16. کشمیری ریاستِ پاکستان سے ناراض کیوں ہیں؟

  17. ’نظام ڈھے گیا ہے‘ سے ’شہباز شریف پانچ سال پورے کریں گے‘ تک: محسن نقوی کے بیانات کا مطلب کیا ہے؟

  18. جب بینظیر بھٹو کو اپنی حکومت جانے کی ’بریکنگ نیوز‘ افواہ لگی

  19. محسن نقوی اور فوج کے ترجمان کے بیانات: کیا نئے صوبے پاکستان کے مسائل کا حل ہیں؟

  20. فوج کے خلاف مبینہ مہم کے مقدمے میں نورین نیازی کی حفاظتی ضمانت منظور