’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔

لائیو کوریج

  1. وسیم قادر کی ’گھر واپسی‘: تحریک انصاف اپنے حمایت یافتہ امیدواروں کو کسی دوسری جماعت میں شمولیت سے روک سکتی ہے؟

  2. عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور نتائج بدلنے کے الزامات: الیکشن فراڈ کیا ہے اور اس سے جمہوریت کو کیا خطرہ ہوتا ہے؟

  3. وسعت اللہ خان کا کالم ’بات سے بات‘: ووٹ کو نہ سہی خود کو ہی عزت دے دو

  4. ’پی ڈی ایم 2.0‘: مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اتحاد کی صورت میں کن آپشنز پر غور؟

  5. انتخابات میں شکست: امیر جماعت اسلامی سراج الحق عہدے سے مستعفی، جہانگیر ترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

  6. الیکشن 2024: کیا ایسے ہی نتائج متوقع تھے اور اب اگلا منظر نامہ کیا ہوگا؟

  7. عمران خان کو چھوڑ کر اپنی سیاسی جماعتیں بنانے والے خود اپنی نشستیں بھی کیوں نہ جیت سکے؟

  8. انتخابات کے نتائج سے مزید تقسیم کا خدشہ: ’پاکستان نے ماضی کی غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا‘

  9. آزاد ارکان نے کھیل بگاڑ دیا!

  10. پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کے پاس اس جیت کے بعد کیا آپشنز ہیں؟

  11. رات بھر الیکشن کمیشن میں کیا ہوتا رہا اور انتخابی نتائج مرتب کرنے کا نظام کیسے ’ناکام‘ ہوا؟

  12. کیا پاکستان میں پولنگ کے روز موبائل سروس کی بندش کا نشانہ تحریک انصاف ہے؟

  13. الیکشن 2024: پاکستان کے عام انتخابات اور ان کے نتائج سے جڑے اہم حقائق و سوالات

  14. بریکنگ, 2024 کے انتخابات کے لیے پولنگ کا مقررہ وقت ختم

    الیکشن
    ،تصویر کا کیپشنووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے

    پاکستان میں عام انتخابات کے لیے ووٹ ڈالنے کے لیے شام پانچ بجے تک کا مقررہ وقت ختم ہو گیا ہے۔ تاہم جو لوگ پولنگ سٹیشنز کے اندر موجود ہیں وہ ووٹ ڈال سکیں گے۔

    خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پانچ بجے پولنگ سٹیشنز کے دروازے بند کر دیے جائیں گے اور مقررہ وقت کی معیاد نہیں بڑھائی جائے گی۔

  15. آر ٹی ایس نہ آر ایم ایس: اس بار الیکشن کمیشن نتائج کا اعلان کیسے کرے گا اور یہ نیا نظام کتنا قابل بھروسہ ہے؟

  16. نواز شریف، عمران خان، بلاول بھٹو: پاکستانی سیاست کے اہم رہنماؤں کے بارے میں جانیے

  17. الیکشن 2024: حکومت سازی سے متعلق ن لیگ، پی ٹی آئی اور دیگر سے کوئی باضابطہ گفتگو نہیں ہوئی: بلاول بھٹو زرداری

  18. آپ کے ووٹ کا سفر، بیلٹ باکس سے پارلیمنٹ تک

  19. بلوچستان میں الیکشن سے ایک دن قبل دو دھماکے: ’وہ افراد ہلاک ہوئے جو کراچی سے یہاں صرف ووٹ ڈالنے آئے تھے‘

  20. الیکشن کے بعد نظر نہ آنے والے اپنے عوامی نمائندے کو کیسے ڈھونڈیں؟