’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔

لائیو کوریج

  1. لیاقت علی چٹھہ کا انتخابات میں دھاندلی کا الزام: کیا کمشنر کا انتخابات کے انعقاد میں کوئی کردار ہوتا ہے؟

  2. ’مخصوص نشستوں کے حصول‘ کے لیے پی ٹی آئی کا سنی اتحاد کونسل کے ساتھ وفاق، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اتحاد کا فیصلہ

  3. بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں قوم پرست جماعتوں کو شکست کیوں ہوئی اور صوبوں پر اس کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟

  4. مسلم لیگ ن سمیت کوئی بھی بڑی سیاسی جماعت ’وفاقی حکومت کا بوجھ‘ اکیلے اٹھانے سے گریزاں کیوں ہے؟

  5. ابابیلوں کا انتظار: محمد حنیف کا کالم

  6. الیکشن 2024: وہ امیدوار جنھوں نے ’خیرات کی نشست‘ ٹھکرائی اور کھلے دل سے شکست تسلیم کی

  7. پاکستان بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس تک رسائی محدود، چیف جسٹس کی کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تردید

  8. سیاسی رہنما کا وائرل جملہ تشہیر کے لیے استعمال کرنے پر کریم پر تنقید: ’ایسی زبان استعمال کر کے آپ مزید تقسیم کا حصہ بن رہے ہیں‘

  9. جے یو آئی کی پارلیمانی سیاست سے ممکنہ دستبرداری کی دھمکی: مولانا فضل الرحمان کے ’غصے‘ کی وجہ کیا؟

  10. کیا تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کی مجلس وحدت المسلمین میں شمولیت سے مخصوص نشستیں حاصل ہو پائیں گی؟

  11. نواز شریف چوتھی بار پاکستان کے وزیراعظم کیوں نہیں بن پائے اور مستقبل کی سیاست میں اُن کا کیا کردار ہو گا؟

  12. الیکشن 2024: نتائج بدلنے کے الزامات اور جمہوریت

  13. پاکستان پیپلز پارٹی حکومت سازی کے معاملے پر کہاں کھڑی ہے اور مسلم لیگ ن کا کس حد تک ساتھ دے گی؟

  14. کیا انتخابات میں ملنے والی عوامی پذیرائی عمران خان کے لیے آسانیاں پیدا کر سکتی ہے؟

  15. ’فارم 45 کے مطابق جیت رہے تھے، فارم 47 آیا تو ہار گئے۔۔۔‘ الیکشن کمیشن انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیسے کرے گا؟

  16. اب کرنا کیا ہے؟ عاصمہ شیرازی کا کالم

  17. ذاتی شناخت، خاندانی اثرورسوخ یا پارٹی ووٹ بینک: بڑے مقابلوں میں جیتنے والی خواتین کی کامیابی کا سہرا کس کے سر؟

  18. جنرل باجوہ کے کہنے پر عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی گئی: مولانا فضل الرحمان

  19. ’یہ الیکشن پاکستان کرکٹ کے میچز جیسا ہے، آپ کو معلوم نہیں، اس سے کیا توقع کریں‘

  20. آزاد امیدواروں کی ’سرپرائز انٹری‘ اور جوڑ توڑ: ن لیگ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے پاس کیا آپشنز موجود ہیں؟