BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
لائیو, انڈین بی ایس ایف کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہریوں کی ہلاکت، دونوں ملکوں کا ایک دوسرے کے ناظم الامور سے احتجاج
پاکستان کے علاقے قصور میں بین الاقوامی سرحد پر انڈین بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہری کی ہلاکت کے بعد دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کے ناظم الامور کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کروایا ہے۔ انڈیا نے پاکستان پر غیرقانونی دراندازی میں مسلسل سہولت کاری کا الزام لگایا ہے، جبکہ پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ ہلاک ہونے وانے افراد کو ’درانداز‘ قرار دینے کی کسی بھی کوشش کو واضح طور پر مسترد کرتا ہے۔
الٹرا ساؤنڈ، دو بچوں کی تصاویر اور وائس نوٹ میں روتے بچے کی آواز: خاتون نے پارٹنر سے ان بچوں کے نام پر کروڑوں حاصل کیے جن کا وجود ہی نہیں
اس شخص نے اپنی سابق ساتھی کو دو سالوں میں تقریباً 30,000 پاؤنڈ کی ادائیگی کی یہ یقین رکھتے ہوئے کہ اس نے اپنے بچوں کو جنم دیا ہے۔
کیا مچھروں کو بھگانے والے کوائل کا دھواں درجنوں سگریٹ کے دھوئیں سے زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے؟
بہت سے لوگ سونے سے پہلے ایک کوائل جلا دیتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ اس کے دھوئیں سے نہ صرف مچھر دور رہیں گے بلکہ بیماریوں سے بھی تحفظ ملے گا۔ تاہم ماہرین اس کے خطرناک اثرات سے خبردار کرتے ہیں اوران کے مطابق ایک کوائل کا دھواں درجنوں سگریٹ کے دھویں کے برابر ہے جو سانس اور گلے کی بیماری اور دمہ کے شدید اٹیک کا سبب بھی بن سکتا ہے۔
’پاکستان سپاٹ فکسنگ‘ سے ’سینڈ پیپر گیٹ‘ تک: ٹیسٹ کرکٹ کے 10 بڑے سکینڈلز جنھوں نے کھیل کو ہلا کر رکھ دیا
امپائر ڈیرل ہیئر، جو خود بھی تنازعات سے ناواقف نہیں تھے، نے چوتھے دن دوپہر کے سیشن کے دوران گیند تبدیل کرنے کا حکم دیا۔ گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا شبہ ظاہر کیا گیا اور پاکستان نے چائے کے وقفے کے بعد کھیلنے سے انکار کر دیا۔ صورتحال افراتفری کا شکار ہو گئی۔
’میں نے 500 بار سزائے موت پر عمل درآمد ہوتے دیکھا، مگر کسی کے زندہ بچ جانے کا واقعہ پہلی بار پیش آیا‘
امریکہ میں سزائے موت کی کوریج کرنے والے صحافی مائیکل گراچک کا کہنا ہے کہ تقریباً 500 سزاؤں پر عمل درآمد دیکھنے کے باوجود انھوں نے کرسٹا پائیک جیسا واقعہ کبھی نہیں دیکھا۔
وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی
’القرویین‘ کے قیام کے دو سو سال سے بھی زیادہ عرصے بعد اٹلی میں یونیورسٹی آف بولونیا نے 1088 میں کام شروع کیا، جسے یورپ کی قدیم ترین جامعہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ انگلینڈ میں یونیورسٹی آف آکسفورڈ کی بنیاد 12ویں صدی کے اواخر میں پڑی، جبکہ یونیورسٹی آف کیمبرج تقریباً ایک صدی بعد قائم ہوئی۔ لیکن اس سے بھی زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ دنیا کی قدیم ترین جامعہ، القرویین، ایک مسلم خاتون فاطمہ الفہری نے قائم کی تھی۔
کارنیل یونیورسٹی ریپ کیس، گورنر کا تحقیقات پر عدم اعتماد: ’مرضی سے نشہ کرنا گینگ ریپ کا جواز فراہم نہیں کرتا‘
مریکہ کی کارنیل یونیورسٹی میں 2024 میں پیش آنے والے ریپ کے مبینہ واقعہ کے دو سال بعد تفتیش کا عمل تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔ نیویارک کی گورنر کیتھی ہوکل نے کہا ہے کہ ریپ کا الزام لگانے والی خاتون کو تحفظ فراہم کرنے کے ذمہ دار افراد اور ادارے اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہے۔
انڈیا ایشیئن گیمز 2026 میں ٹی 20 کرکٹ کا چیمپیئن: فائنل میں پاکستان کو 19 رنز سے شکست
ایشین گیمز میں کرکٹ کے ایونٹ کے فائنل میں انڈیا نے پاکستان اور 19 رنز سے شکست دے کر سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔
خیبر پختونخوا میں سول جج کے تحریری امتحان میں صرف تین امیدوار کامیاب: جوڈیشل مجسٹریٹ کے امتحان کی تیاری کیسے کی جائے؟
خیبر پختونخوا میں سول جج، جوڈیشل مجسٹریٹ اور علاقہ قاضی کی 105 آسامیوں کے لیے ہونے والے تحریری امتحان میں 1024 امیدواروں میں سے صرف تین امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔ کامیابی کی یہ شرح محض 0.29 فیصد بنتی ہے، جو حالیہ برسوں میں سب سے کم ہے۔
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں

































































