جہاں نما, 17 نومبر 2026

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ ہے کہ بحرین میں قائم شیخ عیسیٰ ایئر بیس پر نصب ایک امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ تاہم بحرین کا کہنا ہے کہ حملہ ناکام بنا دیا گیا۔