انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں متنازع کوٹہ سسٹم
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں متنازع کوٹہ سسٹم
وقت اشاعت
آج سیربین کا موضوع انڈیا کے زیر انتظام جموں کشمیر کی ریزرویشن پالیسی ہے، جس کے تحت خطے کی ستر فیصد آبادی کو سرکاری نوکریوں اور اعلی تعلیمی ادارو میں صرف تیس فیصد مواقع تک رسائی حاصل ہے۔
سیربین میں یہ سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ جموں کشمیر میں پالیسی کی ضرورت آخر کیوں پیش آئی؟ ان تبدیلیوں کا کشمیر کی نوجوان آبادی پر اب تک کیا اثر ہوا ہے؟ اور لانگ ٹرم میں یہ پالیسی جموں کشمیر کے سیاسی اور معاشی حالات پر کیسے اثر انداز ہوسکتی ہے؟
میزبان: علی کاظمی
ایڈیٹر: عالیہ نازکی
ویژویل پروڈیوسر: خالد کرامت



