جے یو آئی احتجاج: ’حکومت سے ٹکر لی مگر یہ پرامن ٹکر ہے‘
جے یو آئی احتجاج: ’حکومت سے ٹکر لی مگر یہ پرامن ٹکر ہے‘
وقت اشاعت
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی کال پر جمعے کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں متعدد مقامات پر احتجاج کیا گیا۔ دیکھیے بی بی سی اردو کے عزیز اللہ خان کی رپورٹ۔



