’یہ عرفان حسن نہیں بلکہ پوری انسانیت ڈوب گئی ہے‘

،ویڈیو کیپشن
’یہ عرفان حسن نہیں بلکہ پوری انسانیت ڈوب گئی ہے‘
وقت اشاعت

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں دریائے نیلم سے ملنے والی لاش کی شناخت انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے رہائشی عرفان حسن شاہ کے طور پر ہوئی، جو اپنی اہلیہ اور بچوں سے ملنے کے لیے دریا عبور کرنے کی کوشش میں ڈوب گئے۔ جانیے کہ عرفان حسن شاہ کون تھے اور اُن کا خاندان کیسے بٹا؟

رپورٹر: نصیر چوہدری

فلمنگ اور ایڈیٹنگ: نصیر چوہدری اور فرقان الٰہی