داستان گوئی: اودھ کے ’جانِ عالم‘ واجد علی شاہ کی کہانی

،ویڈیو کیپشنواجد علی شاہ: اودھ کے ’جانِ عالم‘ کی داستان
داستان گوئی: اودھ کے ’جانِ عالم‘ واجد علی شاہ کی کہانی
وقت اشاعت

مغل سلطنت کے زوال کے زمانے میں پیدا ہونے والے واجد علی شاہ ریاستِ اودھ کے آخری نواب کے طور پر تو جانے جاتے ہیں لیکن جانِ عالم کا لقب پانے والے اس حکمران کا ایک تعارف فنونِ لطیفہ سے ان کے لگاؤ کی وجہ سے بھی ہے۔ داستان گوئی کی سیریز کی تیسری کڑی میں واجد علی شاہ کی داستان کے کچھ واقعات پیش ہیں۔

پریزینٹر: ہمانشو واجپئی اور پرگیا شرما

شوٹ: وکرم جیت یادو

ایڈیٹنگ: دیواشیش کمار

پروڈیوسر: مرزا اے بی بیگ