پاکستانی خلاباز کے لیے دیسی کھانے: خلا میں خوشبو، ذائقہ محسوس ہوتا ہے؟
پاکستانی خلاباز کے لیے دیسی کھانے: خلا میں خوشبو، ذائقہ محسوس ہوتا ہے؟
وقت اشاعت
چین کے سپیس سٹیشن میں پاکستانی خلاباز ذیشان علی کے لیے خصوصی حلال کھانے بھجوائے گئے ہیں جن میں بٹر چکن، بیف نہاری اور قورمہ جیسے پکوان بھی شامل ہیں۔ لیکن کیا خلا میں کھانوں کا ذائقہ اور خوشبو محسوس ہوتی ہے؟



