BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
لائیو, سعودی عرب کی جانب داغے گئے تین بیلسٹک میزائل تباہ کر دیے: سعودی قیادت میں قائم اتحاد کا دعویٰ
یمن میں حوثیوں کے خلاف برسرِ پیکار سعودی عرب کی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ اس نے حوثیوں کی جانب سے جنوبی سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط کی طرف داغے گئے تین بیلسٹک میزائلوں کو فضا ہی میں تباہ کر دیا ہے۔
لانگ مارچ منسوخ کرنے اور عمران خان کی رہائی کے مطالبات: حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات کے پہلے دور میں کیا ہوا؟
قومی اسمبلی کے ترجمان کے مطابق مذاکرات کا دوسرا دور سنیچر کی دوپہر دو بجے سپیکر کے چیمبر میں منعقد ہوگا، جہاں زیر بحث امور پر مزید مشاورت کی جائے گی۔
استانی کی نوکری چھوڑ کر پروفیشنل گیمر بننے والی خاتون: ’ویڈیو گیمز سے دگنی کمائی کرتی ہوں‘
برطانیہ میں حالیہ برسوں کے دوران ویڈیو گیمز کی صنعت نے نمایاں ترقی کی ہے۔
سپرم وہیل کے سر میں موجود وہ پراسرار عضو جو اسے جہاز ڈبونے کی طاقت دیتا ہے
وہیل نے ایسیکس کو اتنی زور سے ٹکر ماری کہ جہاز پر موجود تمام افراد لڑکھڑا کر گر گئے۔ اس کے بعد وہیل تقریباً 900 فٹ (270 میٹر) دور تک تیرتی ہوئی گئی، پھر اچانک مڑی اور ایک بار پھر اپنی پوری رفتار سے واپس حملہ آور ہوئی۔ دوسری ٹکر نے جہاز کے پورے اگلے حصے کو تباہ کر دیا۔ کچھ ہی دیر بعد وہیل شکاری جہاز ایسیکس سمندر میں ڈوب گیا۔
پاکستانی فوج کا ملا شیرین کی قیادت میں غیرملکی جنگجوؤں کے ساتھ میٹنگ کا دعویٰ ’بے بنیاد پروپیگنڈا‘ ہے: قندھار انتظامیہ
افغانستان کے صوبہ قندھار کی انتظامیہ نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ وہ پاکستانی فوج کے ترجمان کے اُس دعوے کو مسترد کرتی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ قندھار کے گورنر ملا شیرین اخوند کی صدارت میں ’غیر ملکی جنگجوؤں کا ایک اجلاس‘ منعقد ہوا تھا۔
کیا جرابوں میں پیاز رکھنے سے نزلہ زکام ٹھیک ہو سکتا ہے؟
پیاز کے بارے میں یہاں تک دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ تیز بخار کا علاج کرتا ہے، جراثیم اور بیکٹیریا کو ختم کرتا ہے، زہریلے مادے جذب کرتا ہے اور یہاں تک کہ خون بھی صاف کرتا ہے۔لیکن کیا اس بات کا کوئی ثبوت موجود ہے کہ پیاز کو پاؤں پر رکھنے سے واقعی یہ سب کچھ ہو سکتا ہے؟
’اگر میں غوطے لگاتا رہا تو ایک دن اپنی بیوی سے مل پاؤں گا‘: وہ شوہر جو 13 برس سے سمندر میں اپنی اہلیہ کو ڈھونڈ رہا ہے
یوکو ایک بینک میں ملازمت کرتی تھیں۔ سنہ 2011 میں سونامی نے جاپان کے شمال مشرقی ساحل کو اپنی لپیٹ میں لیا اور اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تباہ کر دیا۔ یوکو بھی بینک کی عمارت کی چھت پر موجود تھیں جب سمندر انھیں بہا لے گیا۔
'وہ چلا چلا کر کہہ رہا تھا مجھے مار دو': فلائی دبئی کی پرواز میں مبینہ حملہ آور عمانی پائلٹ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟
اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو کا دعویٰ ہے کہ حملہ آور کا تعلق عمان سے ہے جو ’انتہاپسندانہ اسلامی نظریاتی تربیت‘ سے گزرا تھا۔ ہم فرسٹ آفیسر کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
بنگلہ دیش میں اہم جوہری منصوبے کے لیے درکار یورینیم کی ترسیل میں تاخیر کا پاکستان سے کیا تعلق ہے؟
روپ پور جوہری منصوبے کے لیے یورینیم کی ترسیل میں تاخیر بنگلہ دیش میں بحث کا موضوع بن گئی ہے، جہاں بعض حلقے پاکستان کو ذمہ دار قرار دے رہے ہیں، پاکستان نے اس تاثر کو مسترد کرتے ہوئے معاملے کو تکنیکی اور طریقہ کار سے متعلق قرار دیا ہے۔
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں

































































