BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
’یہ ہماری جنگ نہیں‘: مکہ اتحاد کے تحت سعودی عرب میں فوجی دستے بھیجنے کے معاملے پر ترکی میں بحث
ترک میڈیا سعودی عرب میں ہونے والے اجلاس اور مشترکہ اعلامیہ پر ترک وزیرِ خارجہ کے بیان کا حوالہ دے رہا ہے جس میں اُن کا کہنا ہے کہ پانچ اکتوبر کے اجلاس میں یہ بات ہوئی ہے کہ سعودی عرب کو ’کس قسم کی معاونت فراہم کی جا سکتی ہے۔‘
سعودی عرب میں پیغمبرِ اسلام کی توہین کے الزام پر سزائے موت: ’میرے بیٹے کو معاف کر دیں‘
اس کیس کے منظر عام پر آنے کے بعد سری لنکا میں بڑے پیمانے پر تشویش پائی جاتی ہے۔ متعدد سیاسی جماعتوں اور حکومتی اداروں نے انوجن کی معافی کے لیے سفارتی کوششیں کی ہیں۔
لائیو, تحریک انصاف کا لانگ مارچ اب پشاور کے بجائے پہلے خیبر جائے گا: ہم ٹیسٹ میچ کی طرح آرام سے کھیل رہے ہیں، سہیل آفریدی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے روٹ میں تبدیلی کر دی گئی ہے اور اب قافلہ پہلے خیبر جائے گا، جس کے بعد پشاور روانہ ہو گا۔ انھوں نے کہا کہ ’ہم ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں، ابھی بہت سے اوور اور کھلاڑی باقی ہیں۔‘
جارج علی مراد: والد کی گولی سے بچ نکلنے والا شہزادہ جو ریاست خیرپور کا آخری حکمران بنا
میر جارج علی مراد خان دوم تالپور، جو برطانوی ہندوستان کی کسی بھی سابق شاہی ریاست کے آخری زندہ حکمران مانے جاتے تھے، پانچ اکتوبر 2026 کو پاکستان کے شہر سکھر میں وفات پا گئے۔
پوتن کے پسندیدہ تفریحی مقام پر واقع رہائش گاہ کی خفیہ تعمیرِ نو کے بارے میں بی بی سی کو کیسے معلوم ہوا؟
بی بی سی کی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ بوچاروف روچے کو ترک کرنے کے بجائے ریاست اسے ازسرِ نو تعمیر کر رہی ہے اور وہ بھی پہلے سے کہیں زیادہ بڑے پیمانے پر اور کہیں زیادہ سخت سکیورٹی انتظامات کے ساتھ۔
معذور افراد کا جنسی استحصال کرنے پر کیئر ہوم ڈائریکٹر کو 15 سال قید: ’وہ کمرے میں آتے اور میرا ریپ کرتے‘
خاتون کے مطابق ان کے ساتھ جنسی استحصال کا سلسلہ کیئر ہوم میں آنے کے کچھ ہی عرصے بعد شروع ہو گیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ کم رات کے وقت یا علی الصبح ان کے کمرے میں آتے اور ان کا ریپ کرتے۔
’انسانیت کے خلاف جرائم‘ کا الزام، ہبت اللہ سمیت چار طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری: ’افغانستان آئی سی سی کو تسلیم نہیں کرتا‘
بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے افغان طالبان کی اعلیٰ قیادت کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ کیوں جاری کیے اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
اسلام آباد اور کابل میں سخت بیانات کا تبادلہ اور ’روس کا افسوس‘: ’ماسکو فارمیٹ‘ کا مشترکہ اعلامیہ کیوں نہ جاری ہو سکا؟
ماسکو میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں طالبان وزیر خارجہ نےالزام عائد کیا کہ افغانستان میں عدم استحکام پھیلانے کے لیے ’پاکستان نے ڈیورنڈ لائن کے قریب ہزاروں جنگجو جمع کر لیے ہیں‘ جبکہ اسلام آباد کا دعویٰ تھا کہ پاکستان میں ہونے والی شدت پسندی میں ’افغانستان شریک جرم ہے‘۔ میزبان ماسکو نے کہا ہے کہ اس سال کا مشترکہ اعلامیہ افغانستان کے لیے قابلِ قبول نہیں تھا۔
انور سادات: جب ’اسرائیل کے خلاف فتح‘ کی فوجی پریڈ کے دوران مصری صدر پر گولیوں کی بوچھاڑ ہوئی
انور سادات اپنے قتل سے دو سال قبل اسرائیل کے ساتھ صلح کرنے والے پہلے عرب رہنما تھے۔ اس فیصلے نے بہت سے مصریوں اور عربوں کو ناراض کیا اور ان کے خلاف پرتشدد مظاہرے ہوئے۔
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں

































































