امریکی صدر کا اسرائیل کو پیغام: ’آج سے کشیدگی میں کمی کی توقع‘

غزہ میں حملوں اور جوابی حملوں کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو سے فون پر بات کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق ’صدر نے وزیر اعظم کو بتایا کہ وہ آج سے سیز فائر کے حصول کے لیے کشیدگی میں کمی کی توقع کر رہے ہیں۔‘

لائیو کوریج

  1. محمد حنیف کا کالم: ایک اور نکبہ، گردن اور تلوار کا مکالمہ

  2. سرنگوں کا خوف اور گنجان آباد علاقے کی جنگ: غزہ پر زمینی حملہ جس کی تیاری اسرائیل برسوں سے کر رہا ہے

  3. اسرائیل اور حماس کی جنگ میں پھنسے ہوئے غزہ کے فلسطینیوں کی حفاظت کس کی ذمہ داری ہے؟

  4. شمالی غزہ میں فلسطینیوں کے قافلے پر فضائی حملے میں بچوں سمیت درجنوں افراد ہلاک

  5. غزہ: آسمان سے آگ، زمین پر جہنم، لوگ کیا کریں؟

  6. اسرائیل کے انتباہ کے بعد شمالی غزہ سے فلسطینیوں کے انخلا کے مناظر

  7. ’نظر آئے تو مارے جاؤ گے۔۔۔‘: عرب برادری جو اسرائیل اور حماس کی لڑائی کے بیچ پھنس گئی ہے

  8. جب بی بی سی کے رپورٹر نے غزہ کے ہسپتال میں زخمی دوستوں کو دیکھا

  9. غزہ میں بجلی کی بندش: ’ہمارے پاس جلانے کے لیے موم بتیاں بھی نہیں‘

  10. حماس کے عسکریت پسند پیراشوٹس کی مدد سے اسرائیل میں کیسے داخل ہوئے

  11. شمالی غزہ سے فلسطینیوں کا انخلا شروع، حزب اللہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں ’حماس کا ساتھ دینے کو تیار‘

  12. جدید ٹیکنالوجی اور طاقتور فوج بھی اسرائیل کو حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن سے محفوظ کیوں نہ رکھ سکی؟

  13. غزہ میں اسرائیل کے حملوں کے بعد تباہی کے فضائی مناظر

  14. غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں سے ہونے والی تباہی کے مناظر

  15. حماس کی قید میں موجود یرغمالی کون ہیں جو اسرائیل کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہو سکتے ہیں؟

  16. غزہ میں 450 کے قریب بچے ہلاک، اسرائیلی فوج کے سربراہ کا حماس کے حملوں کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف

  17. اسرائیل کا ہائی ٹیک سکیورٹی نظام کیسے ناکام ہوا؟

  18. کفار عزہ جہاں حماس کے عسکریت پسندوں نے خاندانوں کو گھروں میں ہلاک کیا

  19. غزہ کے خوفزدہ شہری، زمین بوس عمارتیں اور ویران بازار: ’آسمان سے موت برس رہی ہو تو آپ کہاں چھپ سکتے ہیں؟‘

  20. غزہ کے ہسپتالوں میں جنریٹرز کے لیے محض چند روز کا ایندھن باقی، اقوام متحدہ نے عملے کے 11 کارکن ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی