امریکی صدر کا اسرائیل کو پیغام: ’آج سے کشیدگی میں کمی کی توقع‘

غزہ میں حملوں اور جوابی حملوں کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو سے فون پر بات کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق ’صدر نے وزیر اعظم کو بتایا کہ وہ آج سے سیز فائر کے حصول کے لیے کشیدگی میں کمی کی توقع کر رہے ہیں۔‘

لائیو کوریج

  1. امریکہ اپنے ’نظریاتی ساتھی‘ اسرائیل کے دفاع کے لیے کس حد تک جا سکتا ہے؟

  2. غزہ کی صورتحال تیل اور گیس کی عالمی سطح پر سپلائی کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟

  3. غزہ پر اسرائیل کا ممکنہ زمینی حملہ: گنجان آباد علاقوں میں جنگ کے دوران کیا خطرات ہوتے ہیں؟

  4. اسرائیل کے غزہ میں درجنوں مقامات پر حملے: غزہ سے شہریوں کے انخلا کے اسرائیلی حکم پر نظرثانی کا مطالبہ

  5. غزہ کی پٹی: ’دنیا کی سب سے بڑی کُھلی جیل‘ میں رہنے والوں کی زندگی کیسی ہے؟

  6. مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر حملے: ’غزہ میں جنگ کا فائدہ اٹھا کر ہمیں اپنے گھروں سے بے دخل کیا جا رہا ہے‘

  7. سعودی شہزادے کی اسرائیل اور حماس دونوں پر تنقید جو اس تنازع پر شاہی خاندان کا موقف بتاتی ہے

  8. غزہ پر بمباری کے بعد ہسپتال میں کفن میں لپٹی لاشوں کے مناظر، نتن یاہو کی حزب اللہ کو تنبیہ

  9. بنیامن نتن یاہو: حماس کا ’نام و نشان‘ مٹانے کا وعدہ کرنے والے ’ہوشیار‘ اسرائیلی رہنما کون ہیں؟

  10. 20 گھنٹے تک یرغمال رہنے والی 65 سالہ دادی جنھوں نے حماس کے حملہ آوروں کو چائے، بسکٹ پیش کیے

  11. کیا غزہ کی پٹی کیخلاف اسرائیلی کارروائیاں ’جنگی جرائم‘ ہیں؟

  12. حماس نے 210 افراد کو یرغمال بنا رکھا ہے، اسرائیل: غزہ پہنچنے والے 20 امدادی سامان کے ٹرکوں میں سے ’ایک تابوتوں سے بھرا ہے‘

  13. اسرائیل کا قیام کیسے اور کیوں عمل میں آیا اور غزہ کے ساتھ اِس کے تنازع کی تاریخ کیا ہے؟

  14. اسرائیل-فلسطین تنازع کیا ہے؟

  15. ’دروازے پر دستک دیتا ہوں تو اپنا آپ موت کا فرشتہ محسوس ہوتا ہے‘ اسرائیلیوں کو موت کی اطلاع دینے والے فوجی افسر

  16. حماس نے دو امریکی یرغمالی رہا کر دیے: اسرائیلی حکام کی تصدیق

  17. امریکہ، ایران یا انٹیلیجنس کا فقدان: غزہ پر ممکنہ اسرائیلی زمینی حملے کو کیا چیز روکے ہوئے ہے؟

  18. غزہ کی پٹی: ’دنیا کی سب سے بڑی کُھلی جیل‘ جس پر سکندر اعظم سے لے کر سلطنتِ عثمانیہ تک نے حکومت کی

  19. کیبوتز: یہودی برادری کا انوکھا طرز زندگی جس نے اسرائیلی ریاست کو استحکام بخشا

  20. رفح کراسنگ: ’غزہ میں بمباری سے بچنے کا واحد راستہ‘