امریکی صدر کا اسرائیل کو پیغام: ’آج سے کشیدگی میں کمی کی توقع‘

غزہ میں حملوں اور جوابی حملوں کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو سے فون پر بات کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق ’صدر نے وزیر اعظم کو بتایا کہ وہ آج سے سیز فائر کے حصول کے لیے کشیدگی میں کمی کی توقع کر رہے ہیں۔‘

لائیو کوریج

  1. وہ اسرائیلی یرغمالی جو برسوں سے غزہ میں حماس کی قید میں ہیں

  2. غزہ کے القدس ہسپتال کو خالی کرانے کے اسرائیلی حکم پر عالمی ادارۂ صحت سمیت دیگر امدادی تنظیموں کو تشویش

  3. اسرائیلی بمباری کے دوران غزہ کا دنیا سے رابطہ منقطع: ’معلومات کے بلیک آؤٹ سے ظلم کو چھپایا جا رہا ہے‘

  4. غزہ میں زمینی حملہ: ’پہلے بچوں اور مغویوں کو بازیاب کروایا جائے‘

  5. اسرائیل پر ’وارکرائمز‘ کے الزامات: جنگی جرائم کا تعین کیسے کیا جاتا ہے اور عدالت کن بنیادوں پر سزا دیتی ہے؟

  6. اسرائیل کا غزہ میں زمینی آپریشن کو وسعت دینے کا اعلان: کیا غزہ پر زمینی حملہ اپنے مقاصد حاصل کر پائے گا؟

  7. جنگی جرائم اور نسل کُشی کیا ہے؟

  8. چار سال کے دو بچوں کی موت پر پراپیگنڈے اور الزامات کی جنگ کیسے لڑی گئی؟

  9. حماس کو 'دہشت گرد تنظیم' قرار دینا انڈیا کے لیے کتنا مشکل اور پیچیدہ معاملہ ہے؟

  10. غزہ میں زمینی آپریشن میں اسرائیل کی تاخیر امریکہ کے مفاد میں کیسے ہے؟

  11. بیٹا، بیٹی، اہلیہ اور پوتے کو اسرائیلی بمباری میں کھونے والے الجزیرہ کے صحافی: ’غزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں‘

  12. ’ناگزیر‘ زمینی آپریشن سے قبل غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں کا ’ٹارگٹڈ ریڈ‘ کیا ظاہر کرتا ہے؟

  13. انتونیو گوتریس: اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سربراہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیوں کیا؟

  14. غزہ: ’میں نے اُس بیٹے کو کھو دیا جس کی پیدائش کے لیے ہم نے آٹھ سال انتظار کیا تھا‘

  15. غزہ میں ایندھن کی قلت: ’اگر بجلی بند ہو گئی تو یہ نومولود بچے پانچ منٹ میں مر جائیں گے‘

  16. سکاٹش وزیراعظم حمزہ یوسف کے سسر اور ساس جو ’اسرائیلی بمباری سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں‘

  17. ’ہم قرآن پر یقین رکھتے ہیں، آپ کو کوئی تکلیف نہیں ہو گی‘: یرغمالی اسرائیلی خاتون نے حماس کی قید میں کیا دیکھا؟

  18. باہمی مفادات یا حکمت عملی: امریکہ ہر معاملے میں اسرائیل کی حمایت اور مدد کیوں کرتا ہے؟

  19. معاشی مفادات یا ثالثی کی خواہش: صدر اردوغان اسرائیل اور حماس تنازع میں ’نیوٹرل‘ کیوں ہوئے؟

  20. غزہ: ’ہسپتال کا صحن لاشوں سے بھر گیا ہے۔۔۔ ہمارے پاس کفن کم پڑ گئے ہیں‘