امریکی صدر کا اسرائیل کو پیغام: ’آج سے کشیدگی میں کمی کی توقع‘

غزہ میں حملوں اور جوابی حملوں کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو سے فون پر بات کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق ’صدر نے وزیر اعظم کو بتایا کہ وہ آج سے سیز فائر کے حصول کے لیے کشیدگی میں کمی کی توقع کر رہے ہیں۔‘

لائیو کوریج

  1. اسرائیلی وزیر دفاع کا سرحد پر موجود دستوں کو ’تیار رہنے‘ کا حکم، امریکہ کی دنیا بھر میں اپنے شہریوں کو سفری تنبیہ جاری

  2. کیا ’حماس‘ اور ’حزب اللہ‘ اسرائیل کا عسکری لحاظ سے مقابلہ کر سکتے ہیں؟

  3. ویڈیوز، تصاویر اور دیگر شواہد غزہ میں ہسپتال میں ہونے والے دھماکے کے بارے میں کیا ظاہر کرتے ہیں؟

  4. غزہ کے الاہلی ہسپتال پر حملے کے بعد ہر طرف آگ ہی آگ

  5. خان یونس: ’یہ ایک تباہ کن اور قیامت خیز صورتحال ہے‘

  6. ایران کی اسرائیل کے خلاف کارروائی کی دھمکی: ایران اور حماس کے درمیان تعلقات اتنے گہرے کیسے ہوئے؟

  7. ’اسرائیل مصر کے راستے امداد کی غزہ آمد میں رکاوٹ نہیں ڈالے گا‘: ہسپتال میں دھماکے کا ذمہ دار اسرائیل نہیں،‘ امریکہ

  8. ’ریڈ پرنس‘: جب موساد نے خفیہ آپریشن میں یاسر عرفات کے ’منہ بولے بیٹے‘ اور ’بلیک ستمبر‘ کے منصوبہ ساز کو قتل کیا

  9. رفح کراسنگ: غزہ کے باشندوں کے لیے ’فرار کا واحد راستہ‘ مگر مصر اس سرحدی گزرگاہ کو کیوں نہیں کھول رہا؟

  10. حماس کا مقابلہ کر کے اپنے علاقے کو بچانے والے سابق فوجی جو اسرائیل کے غزہ پر زمینی حملے کے خلاف ہیں

  11. امریکہ کے ’لٹل فلسطین‘ میں چھ سالہ مسلمان بچے کا قتل: ’وادیا کے آخری الفاظ تھے کہ امی، میں ٹھیک ہوں‘

  12. غزہ کے ہسپتال پر حملے میں 500 ہلاک، اسرائیل کا حملے سے اعلانِ لاتعلقی، محمود عباس کا جو بائیڈن سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ

  13. غزہ کا شہر خان یونس: جہاں بھوک و افلاس کے باعث ایک نئے انسانی بحران کا خطرہ موجود ہے

  14. حماس کا اسرائیلی شہروں پر راکٹ حملوں کا دعویٰ: ’ جنگ طویل ہو گی جس کی بھاری قیمت چکانی ہو گی،‘ اسرائیلی وزیر دفاع

  15. وہ خفیہ سرنگیں جو غزہ کے نیچے بنی ہوئی ہیں

  16. کیا غزہ میں اسرائیل کی زمینی جنگ اپنے اہداف حاصل کر پائے گی؟

  17. کیا روسی صدر پوتن اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں؟

  18. غزہ پر اسرائیلی بمباری: ’ہم ایک ساتھ سوتے ہیں تاکہ ایک ساتھ مر سکیں‘

  19. اسرائیلی فوج کی غزہ میں زمینی آپریشن کی تیاری: ’ہسپتال میں زیرِ علاج مریضوں کے پاس کوئی محفوظ ٹھکانہ نہیں‘

  20. غزہ کے نیچے موجود حماس کی خفیہ سرنگوں کی بھول بھلیاں جو اسرائیل کے لیے بہت بڑا چیلنج ہیں