’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف
سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔
لائیو کوریج
لارڈز ٹیسٹ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو: سکائی سپورٹس کی پی سی بی کی شکایت کی تصدیق، پیٹ کمنز کی بھی تشویش
افتخار گیلانی: مخصوص نشست پر اسمبلی پہنچنے والے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نومنتخب وزیر اعظم کون ہیں؟
عمران خان کے بیٹوں کی بی بی سی سے گفتگو: ’برطانوی حکومت نے مشورہ دیا تھا کہ والد سے ملنے نہ جائیں‘
’لڑائی کے بعد جو مکا یاد آئے‘: کیرانہ ہلز، سابق انڈین چیف آف ڈیفینس فورسز جنرل انیل چوہان کا دعویٰ اور پاکستان کا جواب
خصوصی نشست پر منتخب بیرسٹر افتخار گیلانی کی وزیر اعظم کشمیر نامزدگی پر ن لیگ میں اختلافات
عاصم منیر کے دورۂ تہران پر پاکستانی دفتر خارجہ کو وضاحت کیوں دینا پڑی؟
سرحد یونیورسٹی میں فوجی افسر کی ہوائی فائرنگ: ’روزنامچے میں اندارج کے بعد واقعے کی تحقیقات کا آغاز، ویڈیوز کا جائزہ لیا جا رہا ہے‘
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران میں کن معاملات پر بات ہوئی؟
میڈیکل فٹنس رپورٹ اور آنکھوں کا معائنہ: عمران خان کے علاج سے متعلق پمز ہسپتال کے اعلامیے میں کیا ہے؟
عمران خان کو شفا ہسپتال نہ لے جانے کا فیصلہ کیا حکومت کے لیے قانونی اور سیاسی مشکلات کا باعث بن سکتا ہے؟
ڈاکٹر عظمیٰ کی عمران خان سے ملاقات اور محمد مُرسی کا حوالہ: مصر کے سابق صدر کی موت کن حالات میں ہوئی تھی؟
’دفاعی افواج ایکٹ‘ قومی اسمبلی سے منظور: ’چیف آف ڈیفنس فورسز وزیر اعظم کے اعلیٰ فوجی مشیر ہوں گے‘
دفاعی قوت، اخراجات اور ہتھیار: پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کی فوجی صلاحیت کے بارے میں ہمیں کیا معلوم ہے؟
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ’من و عن عمل‘ سے ’قانونی سُقم‘ اور ’سازش‘ تک: سپریم کورٹ کا فیصلہ حکومت کے لیے کنفیوژن کا باعث کیوں بنا؟
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف نظرثانی درخواست: منصفانہ ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں ہوئے، وفاقی حکومت
سپریم کورٹ کا عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
عمران خان کی میڈیکل رپورٹ: ’اینگزائٹی لیول تھری پلس‘ کیا ہے اور اِس کا کیا علاج ہے؟
محمد خان جونیجو: پاکستان کے ’شریف‘ وزیرِاعظم جو پارلیمان کی بالادستی کی کوشش کرتے برطرف ہو گئے
’جو مرضی کرنا ہے، کرو‘: جب عمران خان سے ناراض سلیم ملک نے انڈین بولرز کی پٹائی کر دی
