’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔

لائیو کوریج

  1. مشرف طیارہ ہائی جیکنگ کیس: جب نواز شریف کو پی آئی اے طیارے کے اغوا کے جرم میں دو بار عمر قید کی سزا سنائی گئی

  2. باڑہ میں سکول پر ’قبضے کی کوشش‘، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 شدت پسند ہلاک

  3. عمران خان کے بیٹے پر پاکستانی وزرا کی تنقید: کیا قاسم خان نے ’جی ایس پی پلس‘ درجہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا؟

  4. پمز ہسپتال میں عمران خان کو بینائی میں بہتری کے لیے انجیکشن کی تیسری خوراک لگا دی گئی

  5. عاصم منیر کی شیعہ علما سے ملاقات: ’ایران کے وفاداروں کی پاکستان سے جانے کی بات ہوئی مگر اس کا ایک پسِ منظر تھا‘

  6. کیا پاکستان واقعی ایسے میزائل بنا سکتا ہے جن کی پہنچ امریکہ تک ہو؟

  7. پاکستان اور افغانستان کا ایک دوسرے کے خلاف کارروائیوں میں ’عارضی وقفے‘ کا اعلان

  8. گلف سٹریم جہاز کی ویانا میں موجودگی پر تنازع: پنجاب حکومت کا ’من گھڑت کہانیوں پر مبنی‘ مہم کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان

  9. صفائی کے چرچے، وزیراعظم کی برطرفی اور پاکستان کے پہلے مارشل لا کی کہانی: جب 70 دن کے لیے لاہور فوج کے حوالے کر دیا گیا

  10. شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات اور ایران جنگ کے پس منظر میں پاکستان کے سٹریٹیجک خدشات

  11. نہال ہاشمی کی بطور گورنر تقرری اور ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی: سندھ میں اس تبدیلی کی وجوہات کیا ہیں؟

  12. عمران خان کو فوری شفا ہسپتال منتقل کرنے کی استدعا مسترد، عدالت کا صحت کی جانچ کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

  13. آئل ٹینکر کے ہمراہ ’طغرل کلاس‘ جنگی جہاز: پاکستان بحریہ کے ’آپریشن محافظ البحر‘ کا مقصد کیا ہے؟

  14. راجیو کی لاعلمی، لڑاکا طیاروں کی چال اور جی ایچ کیو کی بے چینی: وہ ’غیرمعمولی مشق‘ جس نے انڈیا اور پاکستان کو جنگ کے دہانے لا کھڑا کیا

  15. ’روسی ایجنٹ‘ کو حساس معلومات دینے پر وزارتِ دفاعی پیداوار کے چار سول ملازمین کو سزائیں: ’گرفتاری کے وقت چار ہزار ڈالر برآمد ہوئے‘

  16. عسکری قوت کا موازنہ: پاکستان کو افغان طالبان پر کس حد تک فوجی برتری حاصل ہے؟

  17. علیمہ خان کو پی ٹی آئی کے وکلا سے شکوے: ’پارٹی قیادت میں تبدیلی کے امکانات بڑھ گئے ہیں‘

  18. گلف سٹریم لگژری طیارہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے لیے خریدا گیا یا ائیر پنجاب کے لیے؟

  19. ’ہم خاموش نہیں رہ سکتے، آواز اٹھاتے رہیں گے‘: سابق کرکٹ کپتانوں کے خط پر پاکستانی حکومت نے کیا کہا؟

  20. ’سخت جان اور سنجیدہ فائٹر‘ کا تذکرہ اور ’11 مہنگے طیاروں کی تباہی‘ پر شہباز شریف کی مسکراہٹ: غزہ امن بورڈ کے اجلاس کی روداد