’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔

لائیو کوریج

  1. آرمی چیف کا پاکستان کو ’ہارڈ سٹیٹ‘ بنانے کا بیان: ’طاقت کے زور پر مسائل حل کرنے کی پالیسی اختیار کر لی گئی ہے‘

  2. ہمسایہ ممالک، حکمت عملی اور بیانیے کی جنگ: پاکستان کو شدت پسندی کی نئی لہر کے خلاف پرانے چیلنجز کا سامنا

  3. جعفر ایکسپریس حملہ: ’ہم نے میت کا آخری دیدار کسی کو بھی نہیں کرایا‘

  4. جعفر ایکسپریس حملہ: بولان میں شدت پسندوں کی کارروائیوں پر قابو پانا مُشکل کیوں؟

  5. پہاڑی چوٹیوں، دروں اور برساتی نالوں کی سرزمین: کالعدم بی ایل اے کا گڑھ سمجھی جانے والی ’وادی بولان‘ اتنی دشوار گزار کیوں ہے؟

  6. جعفر ایکسپریس حملہ: کیا بلوچستان میں شدت پسندوں کی کارروائیاں روکنے کے لیے حکمت عملی میں تبدیلی کی ضرورت ہے؟

  7. جعفر ایکسپریس: یرغمالیوں اور خودکُش حملہ آوروں کی موجودگی میں پیچیدہ فوجی آپریشنز کیسے اور کن بنیادوں پر کیے جاتے ہیں؟

  8. فوج کا 33 شدت پسندوں کی ہلاکت، 300 مغویوں کی بازیابی کا دعویٰ: ’جعفر ایکسپریس کے واقعے کے بعد رولز آف دی گیم تبدیل ہو گئے ہیں‘

  9. جعفر ایکسپریس پر حملہ کیسے ہوا؟ شدت پسندوں سے لڑنے والے پولیس اہلکار کے مغوی بننے سے فرار تک کی کہانی

  10. جعفر ایکسپریس پر شدت پسندوں کے حملے کے عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

  11. ’شہباز اور زرداری کی جوڑی سلامت رہے‘

  12. ہائبرڈ نظام کی معاشی شکل اور فوج کا کردار: زراعت اور سیاحت سے متعلق ’ایس آئی ایف سی‘ کے منصوبوں پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟

  13. ’ہائبرڈ نظام‘ کی معاشی شکل، فوج اکانومی کے لیے بھی ضروری

  14. دولت اسلامیہ، طالبان اور امریکی ہتھیار: کیا افغانستان پاکستان اور امریکہ کو دوبارہ قریب لا سکتا ہے؟

  15. بنوں چھاؤنی پر حملے کے عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

  16. فوجی آپریشن کی ڈرون ویڈیوز: کیا پاکستانی فوج کی شدت پسندوں کے خلاف حکمت عملی تبدیل ہوئی ہے؟

  17. ’شکر کریں میں آپ کو گرفتار نہیں کروا رہی‘: مریم نواز کے لاہور میو ہسپتال کے ’اچانک‘ دورے کے دوران کیا ہوا؟

  18. کابل ایئرپورٹ حملے کے ’ماسٹر مائنڈ‘ کی گرفتاری: آئی ایس آئی سے کہا ٹرمپ سے اچھے تعلقات کے لیے اس معاملے کو ترجیح دیں، سی آئی اے چیف

  19. شریف اللہ عرف جعفر: پاکستان میں گرفتار ہونے والے مبینہ افغان شدت پسند کی امریکی عدالت میں پیشی کا احوال