’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔

لائیو کوریج

  1. سونے کے ذخائر، قیمتی پتھر اور دھاتیں: پاکستان میں ’کھربوں ڈالرز‘ کی معدنیات کہاں پائی جاتی ہیں اور ان سے فائدہ حاصل کرنے میں کیا مشکلات ہیں؟

  2. مورچوں، بنکرز کی تباہی اور امن معاہدے کے سرکاری اعلانات کے باوجود پاڑہ چنار کی پانچ لاکھ آبادی اب بھی محصور

  3. آرمی چیف سے ملاقات پر امریکی وفد سے گِلے شکوے: ’آپ نے تو عمران خان کی رہائی کا وعدہ کیا تھا‘

  4. سوشل میڈیا صارفین وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بیلاروس کو ’فیملی وزٹ‘ کیوں قرار دے رہے ہیں؟

  5. اختر مینگل کا کوئٹہ کی طرف مارچ اور کئی شاہراہوں کی بندش

  6. بلوچستان میں اختر مینگل کا کوئٹہ کی طرف مارچ: ’موجودہ پارلیمانی سیاست میں کوئی گنجائش باقی نہیں‘

  7. چار اپریل اور پیپلزپارٹی کی مجبوریاں

  8. ’احتجاجی کیمپوں میں بیٹھ بیٹھ کر بڑی ہونے والی بچی ریاست کے لیے اتنا بڑا خطرہ کیسے بن گئی‘: محمد حنیف کا وی لاگ

  9. کاٹلنگ میں ’شدت پسندوں کے خلاف‘ حملہ اور پاکستان کی ڈرون صلاحیت

  10. کیا ہارڈ سٹیٹ ہی بلوچستان کے مسئلے کا حل ہے؟

  11. پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایل او سی پر امن کا وہ بند دروازہ جو چھ سال بعد دو لاشوں کے لیے کُھلا

  12. ’بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق غیر شرعی ہے‘: اسلامی نظریاتی کونسل نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

  13. امریکہ میں عمران خان کی رہائی اور پاکستان کے آرمی چیف پر پابندی سے متعلق بل پیش: ’پاکستان ڈیموکریسی ایکٹ‘ میں کیا ہے؟

  14. عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی رہنماؤں کی میڈیا ٹاک کا معاملہ متنازع کیسے ہوا؟

  15. پاکستان میں کس کس کو سرکاری اعزاز سے نوازا گیا اور اس پر اعتراض کیوں؟

  16. سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں اور پاکستانی طالبان کا بڑھتا پروپیگنڈہ: حکومت کو شدت پسندوں کے بیانیے پر کنٹرول میں کیا مشکلات درپیش ہیں؟

  17. کوئٹہ میں 13 ’نامعلوم لاشوں‘ کی تدفین: یہ لوگ کون تھے اور بی بی سی نے قبرستان میں کیا دیکھا؟

  18. لاپتہ پیاروں کی متلاشی بلوچ خواتین: ’دل سے ڈر ختم ہو چکا، بس کسی بھی طرح ہمیں اپنے بھائیوں کو واپس لانا ہے‘

  19. ’ہارڈ سٹیٹ‘: آہنی ریاست کی جگہ ایک آدھ بار مکمل آئینی ریاست بن کر دیکھیں

  20. ’آغوش پروگرام‘: پنجاب میں حاملہ خواتین کو نقد رقم دینے کا منصوبہ کیا ہے اور اس پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟