بلوچستان سے پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ن لیگ میں شامل: ’سب کو ساتھ لے کر چلیں گے،‘ نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں جہاں ان کی پارٹی رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی مینگل ،نیشنل پارٹی، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ڈیڑھ درجن کے لگ بھگ سابق اراکین پارلیمان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر عمل پیرا رہیں گے۔

لائیو کوریج

  1. سہیل آفریدی کا دورہ لاہور: ’دفعہ 144 کی خلاف ورزی‘ پر ایک درجن سے زیادہ کارکنان کے خلاف مقدمہ درج

  2. پیٹرول پر 100 روپے کی رعایت کیسے حاصل کی جائے؟

  3. پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر کی سبسڈی کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟

  4. پاکستانی خواتین میں تیزی سے مقبول ہوتی الیکٹرک سکوٹی: ’اس سواری نے مجھے خودمختار بنایا ہے‘

  5. کیا مکہ معاہدہ ترکی کو ’یمن کی دلدل‘ میں پھنسا سکتا ہے؟

  6. ’مودی سے دوستی، پاکستان کے ساتھ بھی روابط‘: اسلام آباد سے متعلق سوال پر ملائیشین وزیرِ اعظم کی ’مسئلہ‘ حل کرنے کی تجویز

  7. نظام لوہار: قصور میں دفن انگریز افسر کا قاتل پنجاب کا ڈاکو یا ’قومی ہیرو‘؟

  8. ڈینم جینز اور جیکٹ سے شیگ ہیئر کٹ تک: 80 کی دہائی کا ’وائرل فیشن‘ کیا اے آئی سے پہلے ہی مقبول ہو رہا تھا؟

  9. نئے صوبوں کا تنازع: اچھی گورننس یا وسائل پر کنٹرول کی کوشش

  10. پشاور: دو خواتین کے مبینہ گینگ ریپ کے الزام میں گرفتار چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟

  11. لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے میڈیکل کالجوں سے افغان طلبا کو نکالنے سے روک دیا: ’یہ کوئی ریاستی سکیورٹی نہیں ہے‘

  12. سعودی عرب پر حوثی حملہ: پاکستان اور مکہ دفاعی اتحاد کے لیے ’چیلنج‘ کیوں؟

  13. خالد شیخ محمد: 9/11 کے مبینہ منصوبہ ساز جنھوں نے ’ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے طیارے ٹکرانے کا منظر کراچی کے ایک انٹرنیٹ کیفے میں دیکھا‘

  14. ڈرون حملوں کا خطرہ، خیبر پختونخوا پولیس نے یوکرین کی حکمت عملی اپنا لی

  15. زہر آلود چھتری کے ذریعے قتل کا معمہ جس کے تانے بانے روسی خفیہ ادارے سے ملے

  16. نوجوانوں میں دل کے امراض کیوں بڑھ رہے ہیں

  17. پاکستانی میڈیکل کالجوں سے افغان طلبہ کی بےدخلی

  18. مقبوضہ مغربی کنارے میں ’دہشتگرد آباد کاروں‘ کی سرگرمیوں کے خلاف برطانوی پابندیوں پر اسرائیل برہم

  19. سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے کو پاکستان اور مکہ دفاعی اتحاد کے لیے ’چیلنج‘ کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟

  20. روس ’مکہ معاہدے‘ میں ایران کی شمولیت کا خواہش مند کیوں ہے؟