بلوچستان سے پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ن لیگ میں شامل: ’سب کو ساتھ لے کر چلیں گے،‘ نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں جہاں ان کی پارٹی رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی مینگل ،نیشنل پارٹی، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ڈیڑھ درجن کے لگ بھگ سابق اراکین پارلیمان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر عمل پیرا رہیں گے۔

لائیو کوریج

  1. ہنزہ کے ہوٹل میں نجی تقریب پر تنازع: ’سیل کرنے کے بعد پتا چلا وہاں کوئی منشیات نہیں‘

  2. پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر کی قسط پر اتفاق

  3. ’روحانی علاج‘ کے نام پر 20 سالہ خاتون پر تشدد کرنے والے عامل کو تین سال قید، 96 لاکھ روپے جرمانہ

  4. لانگ مارچ: ہیلی کاپٹر کے استعمال پر عدالت نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے جواب مانگ لیا

  5. ٹویوٹا کرولا کی ’فیس لفٹ‘ پر اٹھتے سوال: ’پاکستان میں نئی جنریشن کب آئے گی؟‘

  6. دُعا زہرا: ’لوگ کہتے ہیں آپ کو دیکھ کر ہمیں حوصلہ ملتا ہے‘

  7. ’ہم کلمہ پڑھ رہے تھے، ہمیں لگا آخری وقت آ گیا ہے‘: ’ایم ٹی آنر 25‘ کے اغوا، قید اور بازیابی آپریشن کی کہانی پاکستانی رُکن کی زبانی

  8. خیبرپختونخوا پر نالائق حکومت مسلط ہے، گورنر ہاؤس میں اجلاس کا مقصد صورتحال سے آگاہی تھی: فیصل کنڈی

  9. نیہا بورا: ’یہی سیکھا کہ سچ اور انصاف کے لیے بولنا ضروری ہے‘

  10. ’افسر نے نوٹوں سے بھرا لفافہ میرے سامنے رکھا‘: پنجاب کے آئی جی جیل خانہ جات کو مبینہ رشوت کی پیشکش کا واقعہ

  11. انڈین ریاست منی پور میں ناگا برادری کے رہنما نے چینی پرچم لہرانے کی دھمکی کیوں دی؟

  12. پاکستان کے مقامی سطح پر تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ’توسیعی ورژن‘ میں نیا کیا ہے؟

  13. ٹیکسلا کے ماہرِ آثار قدیمہ کا گھر جہاں نایاب ساز محفوظ ہیں

  14. ’واٹس ایپ پر رابطے اور پاکستان میں ادائیگیاں‘: امریکہ کو مطلوب خانیوال کے ’انجینیئر‘ فہیم اکرم کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

  15. دُعا زہرا: ’گھر واپس آنے کے بعد میرے والدین مجھے اور زیادہ محبت اور عزت دیتے ہیں‘

  16. ’یہ ہماری جنگ نہیں‘: مکہ اتحاد کے تحت سعودی عرب میں فوجی دستے بھیجنے کے معاملے پر ترکی میں بحث

  17. مکہ دفاعی معاہدے کو ’فعال کرنے‘ کا کیا مطلب ہے؟

  18. اسلام آباد اور کابل میں سخت بیانات کا تبادلہ اور ’روس کا افسوس‘: ’ماسکو فارمیٹ‘ کا مشترکہ اعلامیہ کیوں نہ جاری ہو سکا؟

  19. لانگ مارچ: پی ٹی آئی اور حکومت کے پاس کیا آپشنز ہیں؟

  20. لاہور میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ گینگ ریپ: دو ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع