بلوچستان سے پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ن لیگ میں شامل: ’سب کو ساتھ لے کر چلیں گے،‘ نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں جہاں ان کی پارٹی رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی مینگل ،نیشنل پارٹی، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ڈیڑھ درجن کے لگ بھگ سابق اراکین پارلیمان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر عمل پیرا رہیں گے۔

لائیو کوریج

  1. انڈیا میں اسلام کو ’برتر مذہب‘ کہنے والے وزیر تنقید کی زد میں: ’زندگی میں ایک بار حج پر جانا چاہتا ہوں‘

  2. ’یقینی طور پر پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں‘: بغیر ڈرائیور چلنے والی گاڑی کی پولیس وین سے ٹکر کے پیچھے اصل کہانی

  3. پنجاب میں انسداد دہشتگردی بل منظور: ’سپیشل سکیورٹی کیسز‘ میں گریڈ 20 کے افسر کا کردار زیرِ بحث

  4. راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند

  5. مکہ دفاعی اتحاد کا پہلا اجلاس: سیکریٹری جنرل پاکستان سے بنانے پر اتفاق، ترکی کی نیتن یاہو پر تنقید

  6. سندھ طاس معاہدہ اب بھی نافذ العمل ہے، انڈیا ڈیم کی تعمیر سمیت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

  7. پاکستان میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست پر حکومت سے 15 روز میں جواب طلب

  8. سونیا گاندھی کی کتاب پر تنازع اور انڈیا کی سیاست سے جڑے رازوں سے پردہ اٹھنے کی توقع

  9. لوئر دیر میں جدید ریسکیو ڈرون

  10. لارڈز ٹیسٹ کے بعد پاکستانی ٹیم میں تبدیلیاں: ’متبادل کھلاڑی اس امید میں ہیں کہ وقت پر ویزا مل جائے، میچ کی تیاری تو بعد کی بات ہے‘

  11. ’ڈاکٹروں کو سی سیکشن کے دوران پتا چلا کہ خاتون حاملہ نہیں‘: کراچی میں زچگی کا معمہ

  12. پمز آتشزدگی کی تحقیقاتی رپورٹ اور سی سی ٹی وی فوٹیج

  13. لاہور میں بیوی سے غیر فطری سیکس پر مجرم کو 10 سال قید کی سزا: ’میڈیکل رپورٹ میں جرم ثابت ہوا‘

  14. بلوچستان کے بغیر بیج والے ’دنیا کے سب سے میٹھے انگور‘ کو موسمیاتی تبدیلیوں اور سمگلنگ سے شدید خطرہ

  15. مکہ معاہدے کے بعد کویت سے دفاعی تعاون: کیا خلیجی سکیورٹی میں پاکستان کا اثر و رسوخ بڑھ رہا ہے؟

  16. ’پاکستان ہاکی اب محفوظ ہاتھوں میں ہے‘: ورلڈ کپ میں 11ویں پوزیشن پر فیڈریشن مطمئن مگر شہباز سینیئر کا سوال

  17. پمز آتشزدگی کی تحقیقاتی رپورٹ: ’پورا وارڈ دو منٹ میں جل گیا، ایمرجنسی سروسز کو چھ منٹ بعد کال گئی اور ریسپانس 15 منٹ بعد پہنچا‘

  18. ’نور فاطمہ کی لاش دو روز بعد نالے سے ملی‘: گجرات میں کزن پر چار سالہ بچی کے مبینہ ریپ اور قتل کا الزام

  19. پاکستان میں خواتین پر تشدد اور اُن کا قتل اتنا آسان کیوں ہے؟

  20. انڈیا میں کاؤنسلرز کا مل بانٹ کر کھانے کا حلف