بلوچستان سے پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ن لیگ میں شامل: ’سب کو ساتھ لے کر چلیں گے،‘ نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں جہاں ان کی پارٹی رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی مینگل ،نیشنل پارٹی، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ڈیڑھ درجن کے لگ بھگ سابق اراکین پارلیمان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر عمل پیرا رہیں گے۔

لائیو کوریج

  1. ڈھاکہ یونیورسٹی میں محمد علی جناح کی تصاویر لگانے اور پھاڑنے پر تنازع: ’وہ ہمارے نہیں، پاکستان کے بابائے قوم تھے‘

  2. توہینِ مذہب کے مقدمے میں سزائے موت کے خلاف اپیل پر چھ برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید حفیظ جیل میں ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘

  3. پشاور: قبروں سے میتیں نکال کر اُن کی مبینہ بے حرمتی کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم ’مسلح افراد کی فائرنگ‘ سے ہلاک

  4. انڈیا میں مشہور شخصیات کو ووٹر لسٹ کی تصدیق کے نوٹس

  5. ’انتہائی معمولی چیرا اور جسم پر کوئی نشان نہیں‘: فسٹیولا کے پیچیدہ آپریشن کو روبوٹک سرجری نے کیسے آسان بنایا؟

  6. دستاویزات کے تصدیقی نظام میں مبینہ بے ضابطگیاں: اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت وزارتِ خارجہ کے دو اہلکار گرفتار

  7. ’روسی اس کو مار گرانے کی کوشش کریں گے‘: جب افغان فوجی پائلٹ اپنے طیارے سمیت فرار ہو کر وزیرستان پہنچ گئے

  8. کیا نیتن یاہو اسرائیل میں انتخابات سے پہلے ایران پر دوبارہ حملہ کریں گے؟

  9. عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری لانگ مارچ ناکام بنانے کی کوشش، پوری قوت سے اسلام آباد آئیں گے: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا

  10. ’کنٹینر سٹی‘: اسلام آباد میں ایک ہزار کنٹینر کہاں سے آئے اور اِن کے اخراجات کون برداشت کرے گا؟

  11. ’پاکستانی صارفین اب براہ راست بجلی کمپنیوں سے بجلی خریدیں گے‘: کیا نئے حکومتی منصوبے سے صارفین کو فائدہ ہو گا؟

  12. عمران خان کی تینوں بہنیں 30 دن کے لیے نظربند

  13. پی ٹی آئی کا احتجاج: اٹک میں لوہے کی کِیلوں والے کنٹینر

  14. پاکستان کا افغانستان سے متصل سرحدی علاقوں میں 28 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ، افغان طالبان کا شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کا الزام

  15. پاکستان آٹو شو میں متعارف کروائی جانے والی الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں میں کیا خاص بات ہے؟

  16. ’تیل کی قلت ہوئی تو شاید 1000 روپے فی لیٹر بھی نہ ملے‘: مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور وزیر پیٹرولیم کا انتباہ

  17. ’میں نے تو اپنی جان ہتھیلی پر رکھی ہوئی ہے‘: کوہاٹ دھماکے میں ہلاک ہونے والے اکبر شنواری جو ’اپنے گاؤں کے پہلے ایس پی تھے‘

  18. اسلام آباد میں بین الاقوامی کانفرنس ملتوی: ’پاکستان سکیورٹی ڈائیلاگ خود سکیورٹی خدشات کی نذر ہو گیا‘

  19. کوہاٹ مسجد حملے کے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل: ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا، ’جوابی کارروائی میں آٹھ شدت پسند مارے گئے‘

  20. ہراسانی کا شکار خواتین،’ایسا مردوں کے ساتھ ہو تو وہ زندہ بھی نہ رہ پائیں‘