میں کبھی یہ ملک چھوڑ کر باہر نہیں جاؤں گا، جیل جانے کو تیار ہوں: عمران خان

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو سوشل میڈیا پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی صورت میں ملک چھوڑ کر باہر نہیں جائیں گے اور نہ وہ یہ سب کسی ڈیل کے لیے کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق ’مائنس ون کی بات ہوتی ہے‘ مگر وہ ’جیل جانے کو تیار ہیں پیچھے نہیں ہٹیں گے۔‘

لائیو کوریج

  1. سائفر تنازع: اگر شائع ہونے والے مندرجات درست ہیں تو یہ بذات خود بڑا جرم ہے، شہباز شریف

  2. عمران خان کی اقتدار سے بے دخلی اور گرفتاری: پاکستان میں جمہوری عمل کی کمزوری کی وجہ ’اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت‘ ہے یا خود سیاستدان؟

  3. تحریک عدم اعتماد کے بعد حکومت سنبھالنا مسلم لیگ ن کے لیے دانشمندانہ فیصلہ ثابت ہوا یا سیاسی غلطی؟

  4. نگران حکومت کیا ہوتی ہے، یہ کیسے بنتی ہے اور اس کا کام کیا ہوتا ہے؟

  5. قومی اسمبلی کا آخری اجلاس: اسلحہ لائسنس کی فائلیں اور وزیر اعظم کی صدا ’آرڈر اِن دی ہاؤس پلیز‘

  6. عمران خان کو کس نے نکالا؟

  7. عمران خان کے لیے اٹک جیل کے انتخاب کی وجہ ’سکیورٹی‘ ہے یا ’سیاسی انتقام‘؟

  8. عمران خان کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کا کارکن کیا سوچ رہا ہے: ’ٹویٹ کرنا چھوڑا ہے حمایت نہیں‘

  9. عمران خان اور ایک پیش گفتہ موت کی روداد: محمد حنیف کا کالم

  10. سراب سائے اور جمہوریت: عاصمہ شیرازی کا کالم

  11. جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کو نگران وزیر اعلیٰ سندھ نامزد کرنے پر ’اتفاق‘

  12. کیا جیل جانے کے بعد عمران خان کا سیاسی مستقبل تاریک ہو گیا ہے؟

  13. اٹک جیل کی صورتحال جہاں عمران خان کو قید کر کے رکھا گیا ہے

  14. عمران وغیرہ کے پرزے دھونے میں ٹائم لگے گا: وسعت اللہ خان کا کالم

  15. نو مئی اور پانچ اگست: عمران خان کی دو گرفتاریوں پر تحریک انصاف کے کارکنوں کا ردِعمل یکسر مختلف کیوں؟

  16. عمران خان کی گرفتاری پی ٹی آئی اور پاکستانی سیاست پر کیا اثرات چھوڑے گی؟

  17. عمران خان کو اٹک جیل میں کیا سہولیات میسر ہوں گی؟

  18. تحریکِ انصاف کے کپتان کا سیاسی کریئر ’تضادات کا مجموعہ‘ رہا

  19. ’صرف 29 دنوں کا ہی تو فرق ہے،‘ سیشنز عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کا احوال

  20. توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا: آج جوڈیشل کمپلیکس میں کیا ہوا؟