دُعا زہرا: ’لوگ کہتے ہیں آپ کو دیکھ کر ہمیں حوصلہ ملتا ہے‘

،ویڈیو کیپشن
دُعا زہرا: ’لوگ کہتے ہیں آپ کو دیکھ کر ہمیں حوصلہ ملتا ہے‘
وقت اشاعت

اپریل 2022 میں پیش آنے والے اس واقعے کے لگ بھگ ساڑھے چار سال بعد بی بی سی اُردو نے دعا زہرا سے رابطہ کیا جو اب کراچی میں واقع اپنے گھر میں والدین اور بہن کے ساتھ رہتی ہیں اور جانا کہ اب اُن کی زندگی کیسی ہے، گھر واپسی کے بعد خاندان نے انھیں کس طرح قبول کیا اور اس دوران معاشرے کا رویہ اُن کے ساتھ کیسا رہا؟