بسلری تنازع کی زد میں: انڈیا میں بوتل بند پانی کے معیار پر بحث
بسلری تنازع کی زد میں: انڈیا میں بوتل بند پانی کے معیار پر بحث
وقت اشاعت
انڈیا کا معروف بوتل بند پانی بسلری ان دنوں تنازعے کا شکار ہے۔ فوڈ سیفٹی اینڈ سٹینڈرڈز اتھارٹی آف انڈیا (ایف ایس ایس اے آئی) نے اسے غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دی ہے لیکن کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کا پانی محفوظ ہے اور صرف ایک بیچ میں برومیٹ کی مقدار مقررہ حد سے زیادہ پائی گئی۔ اس کے بعد دوسری کمپنیوں کی پروڈکٹس کی بھی جانچ ہو رہی ہے۔ تفصیل اس ویڈیو میں دیکھیے۔
رپورٹر: غافرہ قادر
ایڈیٹنگ: ورشا چودھری
پروڈیوسر: مرزا اے بی بيگ



