پاکستانی خلاباز کی چینی مشن کے ساتھ خلا میں روانگی

،ویڈیو کیپشن
پاکستانی خلاباز کی چینی مشن کے ساتھ خلا میں روانگی
وقت اشاعت

چین کا انسان بردار خلائی مشن شینژو 24 بدھ کو کامیابی سے خلا میں روانہ ہو گیا۔ اس خلائی جہاز پر چینی خلا باز تانگ ہونگ بو اور وو یی کے علاوہ پاکستانی خلا باز ذیشان علی بھی سوار ہیں۔