’درِنجات کو ملنے والا ردعمل میرے لیے نیا ہے‘
’درِنجات کو ملنے والا ردعمل میرے لیے نیا ہے‘
وقت اشاعت
مقبول پاکستانی ڈرامے ’درِ نجات‘ میں زریاب کے والد کا کردار نبھانے والے اداکار فاران طاہر کا کہنا ہے کہ جس قسم کا عوامی ردعمل اس ڈرامے کو ملا ہے وہ ان کے لیے نیا ہے۔ دیکھیے بی بی سی کے لیے صحافی براق شبیر سے ان کی خصوصی بات چیت۔





