نیکٹا سے ’تھریٹ اسیسمنٹ‘ کا کام واپس کیوں لیا گیا؟

،ویڈیو کیپشنمحسن نقوی کے تحت کام کرنے والی وزارت داخلہ اب براہِ راست اس سینٹر کے کام پر نظر رکھے گی۔
نیکٹا سے ’تھریٹ اسیسمنٹ‘ کا کام واپس کیوں لیا گیا؟
وقت اشاعت

پاکستانی حکومت نے نفٹاک (نیشنل انٹیلیجنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر) کو نیکٹا کے ماتحت سے نکال کر براہِ راست وزارتِ داخلہ کے کنٹرول میں دے دیا ہے۔ یہ مرکز مختلف سکیورٹی اور انٹیلیجنس اداروں سے معلومات اکٹھی کرتا اور ممکنہ خطرات کا تجزیہ کرتا ہے۔ اب اس کے کام کی نگرانی براہِ راست وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی وزارت کرے گی۔

اس بارے میں تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔