سیاست دان آپس الجھے ہوئے ہیں اس لیے فیصلہ عوام کا
سیاست دان آپس الجھے ہوئے ہیں اس لیے فیصلہ عوام کا
وقت اشاعت
پاکستان میں نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے قیام کی بحث ایک بار پھر زور پکڑ رہی ہے۔ صحافی اور تجزیہ کار محمد حنیف کا کہنا ہے کہ اس موضوع پر بعض سیاست دان آپس میں الجھے ہوئے ہیں، اس لیے اب ایک تجویز یہ سامنے آئی ہے کہ کیوں نہ فیصلہ عوام پر چھوڑ دیا جائے اور ریفرنڈم کرا لیا جائے۔ محمد حنیف نے مزید کیا کہا، جانیے ان کے اس وی لاگ میں۔



