سفاری پارک میں شیر کے ساتھ موٹرسائیکل چلانے کی ویڈیو وائرل
سفاری پارک میں شیر کے ساتھ موٹرسائیکل چلانے کی ویڈیو وائرل
وقت اشاعت
انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے ایک سفاری پارک میں شیر کے ساتھ موٹر سائیکل پر چلتے عملے کی ویڈیو وائرل ہوئی تو کئی سوال اٹھے۔ کیا شیر کو ہراساں کیا جا رہا تھا؟ اس واقعے کی حقیقت کیا ہے؟
پروڈیوسر: قیصر اندرابی
ایڈیٹنگ: ورشا چودھری



