خلائی مخلوق کے لیے اردو میں پیغام ایک ’نوری دن‘ کی دوری پر

،ویڈیو کیپشنخلائی مخلوق کے لیے اردو میں پیغام ایک ’نوری دن‘ کی دوری پر
خلائی مخلوق کے لیے اردو میں پیغام ایک ’نوری دن‘ کی دوری پر
وقت اشاعت

اجنبی دنیاؤں کی اجنبی مخلوق کے لیے اردو سمیت کئی زبانوں میں پیغامات اور عالمی موسیقی کے نمونے لیے ووئجر ون زمین سے ایک نوری دن کے فاصلے پر پہنچنے والی انسان کی بنائی گئی پہلی خلائی گاڑی بن گئی ہے۔ تفصیل کے ساتھ عمر آفریدی