پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر کی قسط پر اتفاق
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر کی قسط پر اتفاق
وقت اشاعت
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) پروگرام کے چوتھے جائزے اور 1.4 ارب ڈالر کے ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے تیسرے جائزے پر سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے بعد پاکستان تقریباً 1.2 ارب ڈالر حاصل کرنے کا اہل ہو جائے گا۔
تفصیل اس رپورٹ میں



