پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9305 جگہوں پر کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دی گئی ہدایات یا ایس او پیز کی خلاف ورزی
کی گئی۔
نیشل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ان میں سے 839 سے زیادہ مارکیٹوں یا دکانوں اور تین صنعتی یونٹس کو سیل کیا گیا۔
اس کے علاوہ 1522 ٹرانسپورٹروں پر بھی جرمانہ کیا گیا۔
پاکستان بھر میں ایس اور پیز کی خلاف ورزیوں اور ان پر عمل درآمد کے اقدامات کی تفصیلات:
بند یا سیل: بازار یا دکانیں 70، ٹرانسپورٹ 8
بند یا سیل: بازار یا دکانیں 368، صنعت یونٹ 2، ٹرانسپورٹ 987
بند یا سیل: بازار یا دکانیں 167، ٹرانسپورٹ 115
بند یا سیل: بازار یا دکانیں 97
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر:
بند یا سیل: بازار یا دکانیں 73، صنعت یونٹ 1، ٹرانسپورٹ 285
بند یا سیل: بازار یا دکانیں 64، ٹرانسپورٹ 127