میرے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں، سامنے نظر آنے والی کٹھ پتلیاں ہیں: عمران خان

سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اُن کے خلاف آنے والے فیصلے اُوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں اور سامنے نظر آنے والے لوگ کٹھ پتلی ہیں جو اُوپر سے فیصلے لے کر آتے ہیں۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سکیورٹی چیلنجز کے باوجود عام انتخابات کا انعقاد 8 فروری کو ہی ہو گا۔

لائیو کوریج

  1. پیٹرول کی روزانہ نئی قیمت سے شہری پریشان کیوں؟

  2. مستونگ کے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ حملے میں ہلاک، کھڈ کوچہ میں کرفیو نافذ

  3. کابل حملہ: کارروائی حقِ دفاع کے تحت کی گئی، ایمنسٹی کی رپورٹ بےبنیاد دعووں پر مبنی ہے، پاکستان

  4. میئر زہران ممدانی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی نیویارک آمد پر گرفتاری کے مؤقف سے پیچھے کیوں ہٹ گئے؟

  5. سی جے پی دھرنا: ’کوئی کھانا بھیج رہا ہے تو کوئی پانی‘

  6. کارگل جنگ، کیپٹن کرنل شیر خان کی میت کی حوالگی کا تنازع اور بی بی سی کو موصول ہونے والی ایک فون کال کی کہانی

  7. ’حالات ایسے رہے تو کشمیر میں الیکشن کی کیا ساکھ رہے گی‘

  8. پاکستان میں پیٹرول پمپ ہڑتال موخر: قیمت روزانہ کی بنیاد پر طے کرنے کے حکومتی فیصلے پر اختلاف کیوں؟

  9. کشمیر میں انٹرنیٹ بند ہے، عوام تک آواز نہ پہنچ سکے تو انتخابات کی ساکھ کیا رہ جائے گی: بلاول بھٹو

  10. کوئٹہ میں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش

  11. ’انڈین کاکروچ ہم سے ہی کچھ سیکھ لیں‘

  12. طوفانی بارش اور سیلاب، خیبرپختونخوا میں 12 ہلاکتیں

  13. جنتر منتر پر بھوک ہڑتال کرنے والے طلبہ کون ہیں؟

  14. ڈاکٹر آصف محمود: امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے نئے پاکستانی نژاد سربراہ جو ماضی میں کئی بار عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر چکے ہیں

  15. مولانا فضل الرحمان کا متنازع بیان اور تنقید: ’عوام کو لشکر بنانے کا کوئی پیغام نہیں دیا جا رہا‘

  16. کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج: جنتر منتر پر کیا ہوتا رہا؟

  17. برطانیہ میں دس برس میں چھ وزیراعظم کیوں؟

  18. اینڈی برنہم برطانیہ کے 59ویں وزیرِاعظم بن گئے

  19. نام میں کیا رکھا ہے!

  20. ’مِنی کے ٹو‘ پر حادثہ: پاکستانی کوہ پیماؤں کی خوشی جو غم میں بدل گئی