میرے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں، سامنے نظر آنے والی کٹھ پتلیاں ہیں: عمران خان

سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اُن کے خلاف آنے والے فیصلے اُوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں اور سامنے نظر آنے والے لوگ کٹھ پتلی ہیں جو اُوپر سے فیصلے لے کر آتے ہیں۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سکیورٹی چیلنجز کے باوجود عام انتخابات کا انعقاد 8 فروری کو ہی ہو گا۔

لائیو کوریج

  1. ’ارشد آپ نے اپنا کیا حال کر لیا ہے‘: دولتِ مشترکہ کھیلوں میں نویں پوزیشن پر اولمپک چیمپیئن پر تنقید

  2. ایک لاش، شناخت کا معمہ اور جلی ہوئی کار: کراچی کا پراسرار قتل جس میں ملزم نے اپنی ہی موت کا منصوبہ بنایا

  3. فاطمہ زہرا کو سیمی فائنل میں شکست: کامن ویلتھ گیمز 2026 میں پاکستان کے لیے پہلا تمغہ جیتنے والی سرگودھا کی باکسر کون ہیں؟

  4. لاہور میں خاتون سمیت تین بچوں کے قتل میں مرنے والی ہی ملزم قرار: ’ماں نے آئس کریم میں زہر ملا کر بچوں کو دیا اور خود بھی کھایا‘

  5. راولاکوٹ میں احتجاج اور کریک ڈاؤن کی خبروں پر انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں خاموشی کیوں؟

  6. سورینج کان دھماکہ: 34 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں، ’شانگلہ کے ایک ہی گاؤں کے 28 افراد بھی شامل‘

  7. میرپور کشیدگی پر انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ پریس کانفرنس، تین ہلاکتوں اور 10 گرفتاریوں کی تصدیق

  8. راولاکوٹ میں مزید جھڑپیں، حالات بدستور کشیدہ

  9. ’جیسے ہی ہم جنگل کے درمیان پہنچے ہر طرف سے فائرنگ ہونے لگی‘: ہنگو میں گھات لگا کر کیا گیا حملہ جس میں ڈی ایس پی سمیت دس پولیس اہلکار مارے گئے

  10. پنجاب میں 16 سالہ لڑکوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ

  11. فوج کے خلاف مبینہ مہم کے مقدمے میں نورین نیازی کی حفاظتی ضمانت منظور

  12. ’قائد اعظم اور اُن کے اہلخانہ کو ملک بدر نہ کیا جائے‘

  13. کشمیر بنے گا پاکستان

  14. پاکستان کا کویت کے ساتھ دفاعی تعاون معاہدے کا خیر مقدم: 12 شقوں پر مبنی معاہدہ جس پر شاہی فرمان جاری کیا گیا

  15. پرہلاد جوشی تنقید کی زد میں: ’انڈیا کے نئے وزیر تعلیم سے تو سابق زیادہ لائق تھے‘

  16. لاہور پولیس کا اٹارنی جنرل کے گھر پر ’غلط فہمی کی بنیاد‘ پر چھاپہ مارنے کا دعویٰ: ’اطلاع تھی کہ پڑوس میں قحبہ خانہ چلایا جا رہا ہے‘

  17. ’ایک ہی بار ٹریگر دبانے پر پورا میگزین خالی‘: کلاشنکوف سکیورٹی فورسز سے لے کر انتہا پسندوں تک میں کیوں مقبول ہے؟

  18. چنیوٹ میں لوہے اور تانبے کے ذخائر، ’ایک ارب ڈالر‘ کی سٹیل مل کا منصوبہ اور مقامی آبادی کے خدشات

  19. ’قائد اعظم اور اُن کے اہلخانہ کو ملک بدر نہ کیا جائے‘: پشاور ہائیکورٹ کا نوشہرہ کے رہائشی کی درخواست پر فیصلہ

  20. راولاکوٹ میں پُرتشدد جھڑپوں کے بعد میرپور میں بھی عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں اور پولیس میں تصادم، فریقین کی جانب سے ہلاکتوں کے متضاد دعوے