میرے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں، سامنے نظر آنے والی کٹھ پتلیاں ہیں: عمران خان

سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اُن کے خلاف آنے والے فیصلے اُوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں اور سامنے نظر آنے والے لوگ کٹھ پتلی ہیں جو اُوپر سے فیصلے لے کر آتے ہیں۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سکیورٹی چیلنجز کے باوجود عام انتخابات کا انعقاد 8 فروری کو ہی ہو گا۔

لائیو کوریج

  1. مودی کی سیاسی اڑان میں اہم کردار ادا کرنے والے پرشانت کشور کی بی جے پی کے خلاف فتح کیوں اہم ہے؟

  2. پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر میں ہلاکتوں کی تعداد ’دو ہندسوں‘ میں، ایکشن کمیٹی کو ’انڈیا کی حمایت‘ حاصل ہے: رانا ثنا اللہ

  3. بینکوں کا اسلامی ٹچ

  4. ’میں استعفیٰ نہیں دوں گا‘: مسعود پزشکیان کو مجتبی خامنہ ای کے ساتھ اختلاف کی افواہوں پر وضاحت کیوں دینا پڑی؟

  5. محسن نقوی اور فوج کے ترجمان کے بیانات: کیا نئے صوبے پاکستان کے مسائل کا حل ہیں؟

  6. ’انصاف کے لیے کھڑے ہونے والے میرے اکلوتے بیٹے کو گولی مار دی گئی‘: راولاکوٹ میں بی بی سی نے کیا دیکھا

  7. نیا موبائل فون لینے کا جنون اور قصور میں نوجوان کا ’خود کو گولی مارنے‘ کا واقعہ

  8. ایچ آئی وی سے متاثرہ سیکس ورکرز کی مشکلات

  9. کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ: 18 حلقوں میں سے 14 میں مسلم لیگ ن، چار پر پیپلز پارٹی کامیاب

  10. سردار داؤد: ’پشتونستان‘ کے حامی افغان رہنما جو جنرل ضیا سے کیا وعدہ نبھانے سے پہلے قتل کر دیے گئے

  11. ’دوسری عالمی جنگ جیسے حملوں‘ کی دھمکی اور محمد بن سلمان کی ’تشویش‘: امریکی صدر نے ایک بار پھر ایران پر حملے ’مؤخر‘ کر دیے

  12. رومیش تھرنگا: سابق سری لنکن فاسٹ بولر جنھوں نے ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کو پیچھے چھوڑ کر گولڈ میڈل جیتا

  13. خواجہ آصف کا محسن نقوی پر طنز: پاکستان میں نئے صوبے بنانے کی بحث کیوں زور پکڑ رہی ہے؟

  14. ’براڈ پیک‘ پر لاپتہ کوہ پیماؤں کی ہلاکت کی تصدیق

  15. کیا کاکروچ جنتا پارٹی انڈیا کی سیاست کو بدل سکتی ہے؟

  16. مظفرآباد میں ہونے والے مظاہروں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں

  17. مظفرآباد میں شٹر ڈاؤن برقرار، ریاست نے تحمل کا مظاہرہ کیا، عوامی ایکشن کمیٹی کا ایجنڈا بے نقاب ہو چکا: آئی ایس پی آر

  18. ’ارشد آپ نے اپنا کیا حال کر لیا ہے‘: دولتِ مشترکہ کھیلوں میں نویں پوزیشن پر اولمپک چیمپیئن پر تنقید

  19. ایک لاش، شناخت کا معمہ اور جلی ہوئی کار: کراچی کا پراسرار قتل جس میں ملزم نے اپنی ہی موت کا منصوبہ بنایا

  20. فاطمہ زہرا کو سیمی فائنل میں شکست: کامن ویلتھ گیمز 2026 میں پاکستان کے لیے پہلا تمغہ جیتنے والی سرگودھا کی باکسر کون ہیں؟