’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔

لائیو کوریج

  1. پشتون تحفط موومنٹ: حکومت نے کالعدم تنظیم کو کیوں اور کیسے جرگہ منعقد کرنے کی اجازت دی؟

  2. علی امین گنڈاپور کی ’حکمت عملی‘ اور تحریک انصاف کا ڈی چوک احتجاج جو ’پارٹی کے لیے کئی سوال چھوڑ گیا‘

  3. علی امین گنڈا پور: کے پی ہاؤس میں ’پراسرار گمشدگی‘ سے خیبرپختونخوا اسمبلی کی ’سرپرائز انٹری‘ تک

  4. اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار حمید شاہ کون تھے؟

  5. جب پی ٹی آئی کے مظاہرین اسلام آباد میں داخل ہوئے اور ان کا پولیس سے تصادم ہوا

  6. ’آپ ہمارے بھائی ہیں‘: پی ٹی آئی کے مظاہرین کا پیغام، اسلام آباد میں تعینات فوجی دستوں کے پاس کیا اختیارات ہیں؟

  7. آئینی اداروں میں محاذ آرائی، نقصان ملک کا

  8. ’تین دن پہلے یہاں پہنچے، پتا نہیں کب واپسی ہو گی‘: بی بی سی کی ٹیم نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسلام آباد میں کیا دیکھا؟

  9. پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کے مقاصد کیا ہیں اور اس کی ٹائمنگ کیوں اہم ہے؟

  10. منحرف رُکن اسمبلی کا ووٹ شمار ہو گا: ’آرٹیکل 63 اے کی تشریح کالعدم قرار دینے سے بظاہر حکومت کے ہاتھ کُھل گئے ہیں‘

  11. 63 اے نظرثانی اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کا احوال: ’اس جنٹلمین کو کمرہِ عدالت سے باہر لے جائیں‘

  12. پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں احتجاج ختم: ’نو مئی جیسے منصوبے کا موقع نہیں دینا چاہتے‘

  13. اردوغان کی اقوامِ متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر خاموشی کے پیچھے وجہ کیا ہے؟

  14. قاضی فائز عیسیٰ: بیکری ملازم کی چیف جسٹس پاکستان سے ’بدتمیزی‘ کی وائرل ویڈیو کا معاملہ کیا ہے؟

  15. میر علی کے تجارتی مرکز میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کی جھڑپ سے تباہی: ’معلوم نہیں تھا منڈی میں قیامت آ جائے گی‘

  16. سندھ: ’ہر گھر سے ممتاز قادری نکلے گا‘

  17. آئینی معاملات پر حکومت اور سپریم کورٹ کے درمیان بڑھتی خلیج کے کیا نتائج ہو سکتے ہیں؟

  18. مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے سے کیا تحریک انصاف کے بیانیے کو تقویت ملے گی؟

  19. آئی ایس آئی کیسے کام کرتی ہے اور تنقید کی زد میں کیوں رہتی ہے؟

  20. آئینی ترمیم: کیا پیپلز پارٹی ’ججوں کی عمر کی حد‘ پر مسلم لیگ ن کے ساتھ ایک صفحے پر ہے؟