میں کبھی یہ ملک چھوڑ کر باہر نہیں جاؤں گا، جیل جانے کو تیار ہوں: عمران خان

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو سوشل میڈیا پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی صورت میں ملک چھوڑ کر باہر نہیں جائیں گے اور نہ وہ یہ سب کسی ڈیل کے لیے کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق ’مائنس ون کی بات ہوتی ہے‘ مگر وہ ’جیل جانے کو تیار ہیں پیچھے نہیں ہٹیں گے۔‘

لائیو کوریج

  1. امریکی صدارتی انتخاب کا پاکستانی سیاست پر ممکنہ اثر: کیا ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ’دوست‘ عمران خان کو رہائی دلوا سکتے ہیں؟

  2. سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھا کر 25 کرنے کی تجویز کیا ہے جس کی تحریک انصاف مخالفت کر رہی ہے؟

  3. ٹرمپ آیا تو کیا خان بھی باہر آ جائے گا؟

  4. فائز عیسیٰ کے خلاف لندن میں پی ٹی آئی کا احتجاج: ’حملہ آوروں کے شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ منسوخ کیے جائیں گے‘

  5. قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پی ٹی آئی کے نشانے پر کیوں ہیں؟

  6. یحییٰ آفریدی: سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس جو از خود نوٹس کے معاملے پر ’الگ نقطۂ نظر رکھتے ہیں‘

  7. مونال کا ذکر اور ’ریچھ‘ کا غصہ: چیف جسٹس کی الوداعی تقریب میں کیا ہوتا رہا

  8. قاضی فائز عیسیٰ: ’اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ جج جن کا دور سیاسی اور عدالتی تنازعات سے بھرپور رہا

  9. ’ایک لفظ کو کالا سانپ بنا دیا گیا اور اس نام پر پورا عمل متنازع بنانے کی کوشش کی گئی‘

  10. قاضی فائز عیسیٰ کے بغیر 26ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی، کالے سانپ کے نام پر پورا عمل متنازع بنانے کی کوشش کی گئی: بلاول بھٹو

  11. سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی فیس 10 لاکھ روپے کرنے کے دعوؤں پر ’بھائیو، کبھی پڑھ بھی لیا کرو‘ کے مشورے

  12. نواز شریف کا نوحہ

  13. 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری سے کسے کیا ملا؟

  14. ’کالے سانپ کے دانت، ڈگی میں بند پرندے اور مین آف دی میچ مولانا‘: رات گئے پارلیمان اور سوشل میڈیا پر کیا کچھ ہوتا رہا؟

  15. آئینی عدالت، ججوں کی عمر اور تعیناتی: 26ویں آئینی ترامیم کے مجوزہ مسودوں میں کیا ہے؟

  16. ’عمران خان آکسفرڈ کی چانسلرشپ کی دوڑ سے باہر مگر امیدواروں میں متعدد پاکستانی شامل‘

  17. عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ڈاکٹرز سے ملاقات، ’سرکاری ٹیم پر اعتبار نہیں‘: سابق وزیراعظم کی بہن نورین نیازی کی بیرسٹر گوہر پر بھی تنقید

  18. پشتون تحفط موومنٹ: حکومت نے کالعدم تنظیم کو کیوں اور کیسے جرگہ منعقد کرنے کی اجازت دی؟

  19. علی امین گنڈاپور کی ’حکمت عملی‘ اور تحریک انصاف کا ڈی چوک احتجاج جو ’پارٹی کے لیے کئی سوال چھوڑ گیا‘

  20. علی امین گنڈا پور: کے پی ہاؤس میں ’پراسرار گمشدگی‘ سے خیبرپختونخوا اسمبلی کی ’سرپرائز انٹری‘ تک