میں کبھی یہ ملک چھوڑ کر باہر نہیں جاؤں گا، جیل جانے کو تیار ہوں: عمران خان

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو سوشل میڈیا پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی صورت میں ملک چھوڑ کر باہر نہیں جائیں گے اور نہ وہ یہ سب کسی ڈیل کے لیے کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق ’مائنس ون کی بات ہوتی ہے‘ مگر وہ ’جیل جانے کو تیار ہیں پیچھے نہیں ہٹیں گے۔‘

لائیو کوریج

  1. ’میرے ہاتھوں پر شوہر کا خون ہی خون تھا‘: پی ٹی آئی کے خلاف گرینڈ آپریشن کے بعد اسلام آباد کے ہسپتالوں میں بی بی سی کی ٹیم نے کیا دیکھا

  2. پی ٹی آئی کارکن قیادت پر برہم: ’سب مرنے والوں کو ڈھونڈ رہے ہیں مگر اُن 300 زندوں کو نہیں جو خان کے نام پر اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں‘

  3. ڈی چوک تک جانے کے ’متنازع‘ فیصلے سے ’لاپتہ‘ قیادت کے مانسہرہ پہنچنے تک: حالیہ احتجاج سے تحریک انصاف نے کیا کھویا اور کیا پایا؟

  4. رینجرز کی ڈی چوک پر کارکن کو کینٹینر سے دھکا دینے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟

  5. ’پہلے آنے نہیں دیتے اب جانے نہیں دیتے‘: منگل کی شب اسلام آباد کے ڈی چوک میں کیا ہوا؟

  6. جلا ہوا ٹرک، ٹوٹی پھوٹی گاڑیاں، سڑک پر بکھرے شیشے، جوتے اور عمران خان کے پوسٹرز: سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے بعد ڈی چوک کے مناظر

  7. خان باہر تھا تو مشکل، اندر ہے تو مشکل۔۔۔

  8. کنٹینرز کی دیوار کے سامنے شادی کا فوٹو شوٹ کروانے والا جوڑا: ’سوچا آج یہیں شوٹ کرتے ہیں، یاد تو رہے گا کہ یہ ہوا تھا ہماری شادی پر‘

  9. تحریک انصاف کی ’فائنل کال‘: کیا یہ بشری بی بی کی سیاست میں باقاعدہ انٹری ہے یا عمران خان کی کمی پورا کرنے کی کوشش؟

  10. خیبرپختونخوا کی طرح پنجاب، سندھ سے کارکنان کی بڑی تعداد تحریک انصاف کے احتجاج میں شامل کیوں نہ ہوئی؟

  11. پی ٹی آئی کا سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ اسلام آباد کی حدود میں داخل

  12. اسلام آباد کو ’کنٹینر سٹی‘ بنانے والے 700 کنٹینرز کہاں سے آئے اور یہ حکمتِ عملی کتنی مہنگی پڑتی ہے

  13. پاکستانی سیاستدانوں کا پیچھا کرنے والے پی ٹی آئی کے حامی

  14. پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج: راستوں کی بندش کی وجہ سے شہری پریشان

  15. پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد بند اور شہری پریشان: ’شادی ہال والوں نے کہا کوئی انتظام نہیں ہو سکتا اور ایڈوانس واپس کر دیا‘

  16. سعودی عرب سے متعلق ویڈیو بیان پر بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمہ درج: ’فائنل کال‘ سے پہلے یہ بیان دینے کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟

  17. پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج اور مذاکرات کی گونج: ’یہ مل بیٹھ کر بات کیوں نہیں کرتے، ہماری جان کیوں نہیں چھوڑتے‘

  18. پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو لانگ مارچ کا اعلان: ’امید ہے علی امین گنڈاپور ہمیں اس بار مایوس نہیں کریں گے‘