اسرائیل میں گاڈی آئزنکوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت

،ویڈیو کیپشننیتن یاہو کے اہم سیاسی حریف گاڈی آئزنکوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت ملی ہے
اسرائیل میں گاڈی آئزنکوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت
وقت اشاعت

اسرائیل کے سابق آرمی چیف اور اپوزیشن رہنما گاڈی آئزنکوٹ کو نئی حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے سنیچر کے روز اعلان کیا کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے مشاورت کے بعد انھوں نے سبکدوش ہونے والے وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کے اہم سیاسی حریف گاڈی آئزنکوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔

ویڈیو: رباب بتول