ٹیکسلا کے ماہرِ آثار قدیمہ کا گھر جہاں نایاب ساز محفوظ ہیں
ٹیکسلا کے ماہرِ آثار قدیمہ کا گھر جہاں نایاب ساز محفوظ ہیں
وقت اشاعت
ٹیکسلا کے ایک چھوٹے سے گھر میں انجم دارا نے چمڑے، دھات اور لکڑی سے بنے ایسے سینکڑوں آلاتِ موسیقی جمع کر رکھے ہیں جن میں سے اکثر اب پاکستان میں بنتے ہیں نہ استعمال ہوتے ہیں- وہ اس کام کو اپنی زندگی کا عشق کیوں قرار دیتے ہیں، دیکھیے اس ویڈیو میں