کھٹملوں والے بستر پر اپنی مرضی سے سونے والے سائنسدان
کھٹملوں والے بستر پر اپنی مرضی سے سونے والے سائنسدان
وقت اشاعت
بستر میں کھٹملوں کی موجودگی کسی بھی فرد کے لیے پریشانی کا باعث ہوتی ہے لیکن ایک سائنس دان پانچ سال سے کھٹملوں کے ساتھ سونے کا تجربہ کر رہے ہیں۔ ماہرِ حشریات ڈاکٹر رچرڈ نیلر پوری دنیا سے کیڑوں پر قابو پانے والی مصنوعات کی جانچ کرنے کے لیے ہزاروں کھٹملوں کی افزائش کرتے ہیں۔



