اسد اویسی: کیا سیاسی جلسوں کا رش ووٹ میں بدلے گا؟

،ویڈیو کیپشناسد اویسی بڑے جلسوں کو زیادہ ووٹوں میں بدل پائیں گے؟
اسد اویسی: کیا سیاسی جلسوں کا رش ووٹ میں بدلے گا؟
وقت اشاعت

انڈین ریاست اتر پردیش میں اگلے سال کے اوائل میں اسمبلی انتخابات کے مدنظر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور حیدآباد سے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی صوبے کے مختلف علاقوں ریلیاں کر رہے ہیں۔ ان ریلیوں کا ریاست کی سیاست اور آئندہ اسمبلی انتخابات پر کیا اثر پڑے گا اور کیا ان ریلیوں میں جمع ہونے والا ہجوم زیادہ ووٹس میں تبدیل ہو پائے گا؟

رپورٹر : مہتاب عالم

شوٹ اور ایڈٹ : دیپک جسروٹیا