اسلام آباد کی پہلی جیل پاکستان کی دوسری جیلوں سے کس طرح مختلف ہوگی؟

،ویڈیو کیپشناسلام آباد کی پہلی جیل پاکستان کی دوسری جیلوں سے کس طرح مختلف ہوگی
اسلام آباد کی پہلی جیل پاکستان کی دوسری جیلوں سے کس طرح مختلف ہوگی؟
وقت اشاعت

اسلام آباد کی پہلی جیل کا پہلا حصہ 17سال کے بعد مکمل ہو پایا۔ یہ جیل پاکستان کی دوسری جیلوں سے کس طرح مختلف ہوگی اور اس نئی جیل میں کن قیدیوں کو رکھا جائے گا؟ کیا عمران خان بھی اس جیل میں منتقل ہونے والے قیدیوں میں شامل ہوں گے؟ دیکھیے ہمارے ساتھی شہزاد ملک اور نیئر عباس کی یہ رپورٹ