وہ لمحہ جب طیارے کا پچھلا حصہ رن وے سے ٹکرا گیا

،ویڈیو کیپشنطیارے کے پچھلے حصے کے رن وے سے ٹکرانے کے بعد لینڈنگ کیسے ہوئی دیکھیے اس ویڈیو میں
وہ لمحہ جب طیارے کا پچھلا حصہ رن وے سے ٹکرا گیا
وقت اشاعت

برطانیہ کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر 12 نومبر کو لینڈنگ کی کوشش کے دوران برٹش ایئرویز کے ایک طیارے کا پچھلا حصہ بظاہر دو بار رن وے سے ٹکرا گیا۔ بحفاظت لینڈنگ کیسے ہوئی، جانیے اس ویڈیو میں۔