پنجاب میں سٹیج ڈراموں سے متعلق بل میں کیا ہے؟

،ویڈیو کیپشنپنجاب میں سٹیج ڈراموں سے متعلق بل میں کیا ہے؟
پنجاب میں سٹیج ڈراموں سے متعلق بل میں کیا ہے؟
وقت اشاعت

پنجاب اسمبلی نے ’دی پنجاب ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس‘ بل کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے، جس کے تحت صوبے میں فنکاروں کی رجسٹریشن، سکرپٹ کی پیشگی منظوری اور کچھ دیگر چیزیں کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اس بارے میں مزید جانیے بی بی سی کی رپورٹ پر مبنی سحرش قریشی کی اس ویڈیو میں