نیویارک: منہدم شدہ عمارت سے ایک شخص زندہ برآمد

،ویڈیو کیپشننیویارک: منہدم شدہ عمارت سے ایک شخص زندہ برآمد
نیویارک: منہدم شدہ عمارت سے ایک شخص زندہ برآمد
وقت اشاعت

امریکہ کے شہر نیو یارک میں ایک تین منزلہ عمارت منہدم ہو گئی۔ ریسکیو آپریشن کے دوران ایک شخص کو زندہ بچا لیا گیا۔ اس واقعے میں اب تک کم از کم دو افراد ہلاک ہوئے۔